چین کے ساتھ بڑے معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی صدر

پاکستان خبریں خبریں

چین کے ساتھ بڑے معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی صدر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

چین کے ساتھ بڑے معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی صدر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ بڑے معاہدے کے قریب پہنچ گئے، معاہدہ دونوں ممالک چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا اور چین بڑے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، معاہدہ دونوں ممالک چاہتے ہیں۔December 12, 2019اس سے قبل گزشتہ ماہ چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین امریکا کے ساتھ تجارتی جنگ کو نظر انداز کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور امریکا کے ساتھ ابتدائی طور پر ایک تجارتی معاہدہ چاہتے ہیں۔

چینی صدر نے خبردار کیا تھا کہ جیسے ہم نے ہمیشہ کہا کہ ہم تجارتی جنگ شروع نہیں کرنا چاہتے لیکن ہم اس سے خوف زدہ بھی نہیں، جب ضرورت ہوتی تو تجارتی جنگ سے پیچھے بھی نہیں ہٹیں گے۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ ہم امریکا کے ساتھ پہلے مرحلے میں کام کے لیے باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر معاہدہ کرنا چاہتےہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Ayaz Ameer : ایاز امیر:-پاکستان کا مستقبل کس کے ساتھ جڑا ہوا ہے؟Ayaz Ameer : ایاز امیر:-پاکستان کا مستقبل کس کے ساتھ جڑا ہوا ہے؟پاکستان کی اچھی خاصی دوستی امریکا کے ساتھ رہی ہے لیکن وہ دوستی ہمیں سنوار نہ سکی۔ ہماری چین سے دوستی بہت گہری ہے لیکن یہ دوستی بھی ہمارا مستقبل سنوار نہیں سکتی۔ جاپان اپنی کوششوں سے جاپان ہے۔ پڑھیئےایاز امیر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

یاسمین راشد کا ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلانیاسمین راشد کا ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلانیاسمین راشد کا ڈاکٹر برادری کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

چین پاکستانی مصنوعات کیلئے اپنی منڈیوں تک رسائی کے مزید مواقع فراہم کرے گاچین پاکستانی مصنوعات کیلئے اپنی منڈیوں تک رسائی کے مزید مواقع فراہم کرے گاچین پاکستانی مصنوعات کیلئے اپنی منڈیوں تک رسائی کے مزید مواقع فراہم کرے گا Pakistan China Markets PakChinaTrade Business XHNews pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

تشدد کا نشانہ بننے والے ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں:وزیر صحت یاسمین راشدتشدد کا نشانہ بننے والے ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں:وزیر صحت یاسمین راشدتشدد کا نشانہ بننے والے ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں:وزیر صحت یاسمین راشد Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar LawyerAndDoctorsClashes PunjabInstituteOfCardiology GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:19