پاکستان کی اچھی خاصی دوستی امریکا کے ساتھ رہی ہے لیکن وہ دوستی ہمیں سنوار نہ سکی۔ ہماری چین سے دوستی بہت گہری ہے لیکن یہ دوستی بھی ہمارا مستقبل سنوار نہیں سکتی۔ جاپان اپنی کوششوں سے جاپان ہے۔ پڑھیئےایاز امیر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
پاکستان کی اچھی خاصی دوستی امریکا کے ساتھ رہی ہے لیکن وہ دوستی ہمیں سنوار نہ سکی۔ ہماری چین سے دوستی بہت گہری ہے لیکن یہ دوستی بھی ہمارا مستقبل سنوار نہیں سکتی۔ جاپان اپنی کوششوں سے جاپان ہے۔ جنوبی کوریا کا بھی یہی حال ہے۔ دوستی ہماری ہر ایک کے ساتھ ہونی چاہیے...
یکا یک اِس سوچ نے تبدیل نہیں ہونا کیونکہ یہ سوچ ہماری رَگوں اور نفسیات میں رَچی ہوئی ہے۔ پاکستان بنا تھا مسلم قومیت کی بنیاد پہ۔ لیکن اس کے بعد ہماری تاریخ دیکھی جائے تو لگتا ہے کہ پاکستان ایک ہی نکتے پہ چل رہا ہے‘ ہندوستان دشمنی پہ۔ دونوں ممالک میں نیوکلیئر دوڑ سمجھ سے بالا تر ہے۔ ایک دوسرے کو ایک مرتبہ چھوڑ کے دس مرتبہ تباہ کرنے کی صلاحیت دونوں اطراف موجود ہے۔ پھر اِس نہ ختم ہونے والی دوڑ کی تُک کیا رہ جاتی ہے؟ جن کو ہم انگریزی میں ٹیکٹیکل نیوکلیئر ہتھیار کہتے ہیں اُنہیں اردو میں کیا کہیں؟ یہ وہ جوہری ہتھیار ہیں جو چھوٹے پیمانے پہ استعمال ہو سکتے ہیں‘ یعنی وہاں سے کوئی حملہ ہو تو آپ دہلی یا ممبئی پہ بم گرانے کی بجائے آنے والے فوجی دستوں کو نشانہ بنائیں۔ اِس سے زیادہ احمقانہ سوچ ہو نہیں سکتی۔ آپ اُن کے فوجی دستوں کو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگاروس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا Read News Russia Pakistan Dollar Investment mfa_russia pid_gov
مزید پڑھ »
کاروباری ہفتے کا دوسرا روز: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 221 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند | Abb Takk News
مزید پڑھ »
2 ایس پیز کے تبادلوں کو روکنے کیلئے فردوس شمیم کا خطسندھ پولیس پر اختیار کس کا ہے؟ وفاق اور سندھ میں تناؤ بڑھ گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایران قیدیوں کے مکمل تبادلے کو تیار،اب گیند امریکی کورٹ میں ہے‘ جواد ظریفایران قیدیوں کے مکمل تبادلے کو تیار،اب گیند امریکی کورٹ میں ہے‘ جواد ظریف JavadZarif Iran PrisonersSwap USCourt Exchange DonaldTrump Cooperation JZarif realDonaldTrump
مزید پڑھ »
SP ملیر کاپھولوں سے استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمدSP ملیر کا استقبال کرنیوالے کے بیٹے سے بم برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایران مریکا کے ساتھ قیدیوں کے مکمل تبادلے کے لیے تیار ہے۔ جواد ظریفایران مریکا کے ساتھ قیدیوں کے مکمل تبادلے کے لیے تیار ہے۔ جواد ظریف Iran USA JavadZarif Trump PrisonerSwap IranUSTension JZarif realDonaldTrump StateDept HassanRouhani UN SecPompeo OIC_OCI
مزید پڑھ »