2 ایس پیز کے تبادلوں کو روکنے کیلئے فردوس شمیم کا خط

پاکستان خبریں خبریں

2 ایس پیز کے تبادلوں کو روکنے کیلئے فردوس شمیم کا خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

سندھ پولیس پر اختیار کس کا ہے؟ وفاق اور سندھ میں تناؤ بڑھ گیا تفصیلات جانئے: DailyJang

نے سندھ کے 2 سینئر ایس پیز کے تبادلوں پر چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھ دیا جس میں تبادلے مشکوک قرار دیتے ہوئے ان تبادلوں کے فیصلے پر فوری نظرِ ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔خط میں فردوس شمیم نقوی نے سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی پر جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کا الزام لگایا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایس پی ایسٹ اظفر مہیسر اور ایس پی شکار پور ڈاکٹر رضوان کا تبادلہ آئی جی سندھ کی مرضی کے بغیر کیا گیا۔نے یہ بھی کہا ہے کہ سندھ حکومت نے پولیس ایکٹ کی خلاف ورزی کی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اندھی تقلید سے تمام ایماندار افسران کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے۔ادھر سندھ سیفٹی کمیشن کا اجلاس چھوڑ کر وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے پر سندھ حکومت آئی جی سندھ پر برہم ہو گئی، جس کے خلاف پبلک سیفٹی کمیشن میں قرار داد منظور کی گئی...

وزیرِ اعظم سے آجی سندھ کی ملاقات وزیر اعلیٰ سندھ کو ناگوار گزری ہے، جس پر پبلک سیفٹی کمیشن میں آئی جی سندھ کے خلاف قرار داد پیش کی گئی۔ اس قرار داد پر تحریکِ انصاف نے اعتراض کیا ہے اور پی ٹی آئی کے رہنما اور رکنِ سندھ اسمبلی علی عزیز نے سیکریٹری پبلک کمیشن کو خط میں لکھا ہے کہ وفاق کی طرف سے سندھ کے معاملات میں مداخلت کا تاثر غلط ہے، وزیرِ اعظم عمران خان جب چاہیں جسے چاہیں طلب کر سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہشہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہواشنگٹن:امریکا کےفیڈرل کمیشن برائےعالمی مذہبی آزادی کاکہناہےبھارت میں ترمیمی شہریت کابل منظورہونےکےبعدامریکی حکومت امیت شاہ پرپابندی عائد کرے
مزید پڑھ »

سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےسندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنےایس پی ڈاکٹر رضوان کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت اور آئی جی سندھ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

نسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آرنسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

سندھ کابینہ نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کرلیاسندھ کابینہ نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کرلیاسندھ کابینہ نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سندھ کابینہ نے طلبہ یونین کی بحالی کا بل منظور کرلیاسندھ کابینہ نے طلبہ یونین کی بحالی کا بل منظور کرلیاکراچی:سندھ کابینہ نےطلبہ یونین کی بحالی کابل منظورکرلیا،بل اسمبلی میں متعارف کرانےکےبعدقائمہ کمیٹی قانون کوبھیجاجائیگااورمشاورت کےبعدپاس ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:22:30