چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے والدین کا حکام سے احتجاج

پاکستان خبریں خبریں

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے والدین کا حکام سے احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

ہاتھ میں موبائل فون تھامے اور بریفنگ کی ویڈیو بناتے والدین نے شرکا سے جواب طلب کیا کہ اُن کے بچے کب پاکستان پہنچیں گے۔

لیکن اپنے بچوں کی چین میں موجودہ صورتحال سے ناامید والدین نے بریفنگ کے دوران ہی احتجاج کرنا اور سوالات کرنا شروع کر دیے۔ جس کے بعد شرکا بریفنگ روک کر والدین کے سوالات کے جواب دینے پر مجبور ہوئے۔

والدین کی طرف سے ’نو نو اور شیم شیم‘ کی پکار کے دوران ایک حکومتی اہلکار نے کہا کہ ’ہمارے دو سفارتکار ووہان گئے ہوئے ہیں۔ محمد زبیر اور سلمان محصود۔ ہم آپ کو اُن کی نقل و حرکت دکھا سکتے ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلفی بخاری کی چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے والدین سے ملاقاتزلفی بخاری کی چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے والدین سے ملاقاتاسلام آباد: وزیر اعظم کے معاونین خصوصی زلفی بخاری اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کے والدین سے ملاقات کی اور بتایا کہ حکومت چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی مشکلات حل کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوص
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے میں چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے میں چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابچین میں کورونا وائرس میں مبتلا 4پاکستانی طلبہ صحتیابپاکستانی سفارتخانہ کے مطابق یونیورسٹی کے تمام طلبہ صحت مند اور محفوظ ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لیے چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn Newsٹڈی دل کے حملوں سے نمٹنے کے لیے چین کی مدد طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:17