چین کا امریکہ اور روس کے جوہری مذاکرات میں شرکت سے انکار China US HuaChunying Russia NuclearTalks Refused
ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چنینگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی واشنگٹن میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ہونے والی ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اس ملاقات میں پومپیو اور لاوروف نے فروری 2021 میں ختم ہونے والے جوہری اسلحے کی تخفیف کے دوطرفہ سمجھوتے نیو سٹارٹ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ امریکہ کی رائے میں چین جیسے دوسرے ملکوں کو بحث میں شریک کرنے سے اسلحے کے کنٹرول پر وسیع تبادلہ خیال...
جا سکے گا۔ چینی ترجمان کا کہنا ہے کہ چینی موقف بالکل واضح ہے اور چین کا امریکہ اور روس کے ساتھ اسلحے کے کنٹرول پر سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب جوہری تخفیف اسلحہ کا معاملہ ہو تو امریکہ اس سے گریز کرتے ہوئے اپنی ذمہ داری چین پر ڈالنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ اور روس کے درمیان ایک اور اہم سمجھوتے، درمیانے فاصلے کے جوہری میزائلوں کے معاہدے کی معیاد رواں سال اگست میں ختم ہوگئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ بڑے معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی صدرواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ بڑے معاہدے کے قریب پہنچ گئے، معاہدہ دونوں ممالک چاہتے ہیں۔.......................
مزید پڑھ »
بھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالے India Mumbai AdoptedDaughter Killed Father Chopped Deadbody Musician BennettRebello MumbaiPolice BodyPartsInThreeBags MithiRiver PMOIndia htTweets
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دیاسپنر نہ کھلانے کے سوال پر نسیم شاہ نے بال کوچز کے کورٹ میں ڈال دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »