چین نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا رکھا ہے، شہباز رانا

پاکستان خبریں خبریں

چین نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا رکھا ہے، شہباز رانا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

اس سال پاکستان کی غیر ملکی قرضوں کی ضروریات 22ارب ڈالرسے ساڑھے 23ارب ڈالر ہیں

تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا کہ ، فچ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 13ارب ڈالر کے جو کیش ڈیپازٹس ہیں وہ پاکستان کو اس سال میں رول اوور کرانے پڑیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام دی ریویو میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مجموعی طور پر اگر دیکھیں تو اس وقت چین نے پاکستان کو جو سپورٹ کی ہوئی ہے اور جسے وہ ودڈرا نہیں کررہا، اس کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ نہیں ہورہا، اس میں آئی ایم ایف کا بھی بڑارول ہے لیکن پاکستان کے دیوالیہ نہ ہونے میں آئی ایم ایف سے کہیں زیادہ چین کا کردارہے۔

اس وقت تک چین نے پاکستان کوساڑھے 6ارب ڈالرکے کمرشل قرضے دیے ہوئے ہیں، 4ارب ڈالر ان کا کیش ڈیپازٹ ہے، ساڑھے 4ارب ڈالر قرضہ ان کی طرف سے فنانس فیسیلٹی کی مد میں ہے، اس طرح تقریباً15ارب ڈالر چین پہلے ہی رول اوور کر رہا ہے۔ تجزیہ کار کامران یوسف نے کہا کہ صدرآصف علی زرداری ان دنوں چین کے دورے پر ہیں اور ان کی چین کے صدر اور وزیراعظم کے ساتھ ملاقات بھی ہوچکی ہے، جومشترکہ علامیہ جاری ہوا ہے وہ 24نکات پرمشتمل ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، سی پیک، خطے کی مجموعی صورتحال، عالمی سطح پر جو ڈویلپمنٹز ہو رہی ہیں، ان سب کے متعلق کافی کچھ کہا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ دورہ اس موقع پر ہو رہا ہے جب دوسری طرف امریکی صدرٹرمپ ایسے اقدامات کر رہے ہیں جس سے دنیا کا گلوبل آرڈر جس کو امریکا لیڈ کر رہاتھا تبدیل ہونے کا اندیشہ ہے، اس سار ی صورتحال میں چین کا کردار بڑا اہم ہوگا۔ڈالر آج کتنا سستا ہوا ؟ایک دن سستا ہونے کے بعد سونا آج پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیاپاکستان کی چین سے 3.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیف علی خان نے اسپتال پہنچانے والے آٹو رکشہ ڈرائیور کو کیا گفٹ دیا؟سیف علی خان نے اسپتال پہنچانے والے آٹو رکشہ ڈرائیور کو کیا گفٹ دیا؟اداکار نے 21 جنوری کو اسپتال سے ڈسچارج ہونے سے پہلے رانا سے ملاقات کی اور ان کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »

آؤٹ ہے یا ناٹ آؤٹ؟ پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ میں دلچسپ صورت حال، ویڈیو دیکھیںآؤٹ ہے یا ناٹ آؤٹ؟ پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ میچ میں دلچسپ صورت حال، ویڈیو دیکھیںپاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دی ہے
مزید پڑھ »

امریکا کی طالبان رہنماؤں کی سروں کی 'بہت بڑی انعامی' رقم رکھنے کی دھمکیامریکا کی طالبان رہنماؤں کی سروں کی 'بہت بڑی انعامی' رقم رکھنے کی دھمکییہ سننے میں آیا ہے کہ طالبان نے سابقہ اطلاعات سے زیادہ امریکیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے، امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »

PCB ترانسمیشن اسٹیڈیم میں عوام کے لیے مفت کھیل کھلّیPCB ترانسمیشن اسٹیڈیم میں عوام کے لیے مفت کھیل کھلّیپاکستان کرکٹ بورڈ نے 7 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ سے پہلے ایک شاندار افتتاحی تقریب کا اعلان کیا ہے اور عوام کے لیے مفت ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں بچوں کی شرح اموات کم ہے مگر تھر میں ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہےسندھ میں بچوں کی شرح اموات کم ہے مگر تھر میں ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہےبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں کی شرح اموات پورے پاکستان میں سب سے کم ہے مگر تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

کشاizoen کا احتجاج کا اعلان: حکومت پر دباؤ بڑھتا ہےکشاizoen کا احتجاج کا اعلان: حکومت پر دباؤ بڑھتا ہےپاکستان کے تمام کسان اتحاد نے حکومت سے کسانوں کو گندم کی مناسب قیمت دینے کی اپیل کی ہے، ورنہ وہ صوبائی اسمبلیوں کے باہر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 09:41:42