چین کے سی 919 جیٹ طیارے کی شدید درجہ حرات میں تجرباتی پروازیں China C919 Jet TestFlights HighTemperature MFA_China zlj517 XHNews
میں تجرباتی پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔ آگ کی سرزمین کے نام سے مشہور یہ شہر شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں واقع ہے۔تجربانی جہاز اتوار کو تورپان پہنچا اور اس کے تجربات ایک ماہ تک جاری رہیں گے۔جہاز کو بنا نے والے کمرشل ائیر کرافٹ کارپویشن آف چائنا کی تجرباتی پرواز کی ٹیم نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں کی موسمیاتی رپورٹس کا تجزیہ کرنے کے بعد فیصلہ
کیا کہ طیارے کے تجربات اور کارکردگی کے اعدادوشمار جمع کرنے کا کام تورپان ائیر پورٹ پر سرانجام دینا چاہیے، یہ بات ہوائی اڈوں کے تحفظ اور معیار کے نگرانی بیوروکے سربراہ وانگ لی فی کے حوالے سے کہی گئی ہے۔تورپان اپنی شدید صحرائی آب وہوا کے لئے مشہور ہے اور خاص طور پر انتہائی گرمی کے موسم میں جون اور اگست کے درمیان یہاں کا اوسط درجہ حرات 38ڈگری سنٹی گریڈ سے بڑھ جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی نے وہاب ریاض کے شاندار اسپیل کی یاد تازہ کردیمیچ کے دوران آسٹریلیا کے کھلاڑی شین واٹسن اور وہاب ریاض کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
چین کے شہر باؤڈنگ میں انڈوں کے سائز کی ژالہ باریچین کے شہر باؤڈنگ میں انڈوں کے سائز کے برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران کردیا۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایکس حملہ:سی ٹی ڈی کے ملزمان کے بارے میں خطرناک انکشافاتپی ایس ایکس حملہ:سی ٹی ڈی کے ملزمان کے بارے میں خطرناک انکشافات Karachi PakistanStockExchange Terrorists CTD Report TerroristAttack RajaUmarKhattab KSE Weapons pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR sindhpolicedmc MuradAliShahPPP ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
پی ایس ایکس حملہ:سی ٹی ڈی کے ملزمان کے بارے میں خطرناک انکشافاتانچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کا حملہ خودکش طرز کا تھا جس میں ملزمان نے زندہ واپسی مشن میں شامل نہیں
مزید پڑھ »
کیا سٹاک مارکیٹ حملہ پاکستان، چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا گیا؟بعض اوقات شدت پسند اپنے روایتی اہداف کو چھوڑتے ہوئے معاشی سرگرمیوں کے مختلف بڑے مراکز کو نشانہ بناتے ہیں۔ بہت سے لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ آخر معاشی مراکز پر حملہ آور ہونے کے پیچھے کیا وجوہات کارفرما ہوتی ہیں اور اس کے ذریعے کیا مقاصد حاصل کیے جاتے ہیں؟
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »