چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب

پاکستان خبریں خبریں

چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

تحقیقاتی مرکز13 ہزار مربع فٹ پر مشتمل ہے اور اس میں 17 مستقل محققین کام کریں گے، رپورٹ

چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر اقبال چوہدری سے منسوب کردیا گیا ہے۔

ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن 1912 میں مشہور طبی استاد یان فُو چنگ کے جانب سے قائم کی گئی تھی، جو چین کی ایک نمایاں عوامی میڈیکل یونیورسٹی کے طور پر اپنی شناخت کی حامل ہے۔ ہونان یونیورسٹی کا نیا تحقیقاتی مرکز ڈاکٹر اقبال چوہدری کے نام سے منسوب ہونا ایک تاریخی سنگ میل ہے، جوایچ این یو ایم میں کسی پاکستانی سائنس دان کے اعزاز میں یہ پہلا موقع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلیپنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلییونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرہ نمبر 74 میں مقیم طالبہ نے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی: پنجاب یونیورسٹی
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے لوگ کرکٹ کیلئے ایک طرح کی محبت رکھتے ہیں: الیکس فینشوےپاکستان اور انگلینڈ کے لوگ کرکٹ کیلئے ایک طرح کی محبت رکھتے ہیں: الیکس فینشوےبرمنگھم میں پاکستانی شرٹس انگلینڈ کی شرٹس سے زیادہ دکھائی دیتی ہیں: برطانوی ہائی کمیشن کے عہدیدار الیکس فینشوے کی جیونیوز سے خصوصی گفتگو
مزید پڑھ »

ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر اسرائیل کے ممکنہ جوابی حملے کی تفصیلات لیکٹیلیگرام اکاؤنٹ پر اسرائیل کے ممکنہ جوابی حملے کی تفصیلات لیکیہ دستاویزات پینٹاگون کی ملکیت ہے جو قومی سلامتی کے منصوبے سے منسوب ہے
مزید پڑھ »

فزکس کا نوبیل انعام چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ماڈل کو ممکن بنانے والے 2 سائنسدانوں کے نامفزکس کا نوبیل انعام چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ماڈل کو ممکن بنانے والے 2 سائنسدانوں کے نامجان ہوپ فیلڈ امریکا کی پرنسٹن یونیورسٹی جبکہ جیفری ہنٹن کینیڈا کی ٹورنٹو یونیورسٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »

نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیرنئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیرپاکستانی قیادت سے چینی شہریوں کے تحفظ کا معاملہ اٹھایا ہے، چین چاہتا ہے کہ اس کے شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کیفر کردار تک پہنچیں: جیانگ ژی ڈونگ
مزید پڑھ »

زخموں کے نشان ختم کرنے کے لیے نیا طریقہ تلاشزخموں کے نشان ختم کرنے کے لیے نیا طریقہ تلاشسائنس دانوں نے تحقیق میں انسانی جِلد کے بننے کے عمل سے پردہ اٹھایا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:23:48