چین کا سکیورٹی خدشات کا اظہار تشویشناک، انٹیلی جنس ناکامی کا ذمہ دار کون ہے؟ عمر ایوب کا سوال

China خبریں

چین کا سکیورٹی خدشات کا اظہار تشویشناک، انٹیلی جنس ناکامی کا ذمہ دار کون ہے؟ عمر ایوب کا سوال
CpecPakistanPmln
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

سی پیک پاکستان کےلیے اہم منصوبہ ہے، چین کی جانب سے سکیورٹی خدشات کا اظہار تشویش ناک ہے: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی

/ فائل فوٹو

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے چین کی جانب سے سکیورٹی خدشات کے اظہار کو تشویشناک قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے سوال اٹھایا کہ انٹیلی جنس کی ناکامی کا کون ذمے دار ہے پوچھاجائے؟پاکستان کی سالمیت کے لیے سب کو مل کر کام کرناہوگا۔میگا کرپشن کیسز میں سے ایچ بی ایل کے سابق سربراہ یونس حبیب، حسین حقانی، سینیٹر سحر کامران، شون گروپ اور دیگر کیخلاف بھی نیب نے انکوائریاں بند کر دی ہیں

عمر ایوب نے نیب کے 179میگا کرپشن کیسز میں نصف بند یاختم کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیب قوانین میں آصف زرداری ، فریال تالپور، نواز شریف، شہباز شریف، حسن نواز، حسین نواز اور شرجیل میمن سمیت دیگر افراد کوڈرائی کلین کرنے کےلیے خصوصی تبدیلیاں کی گئیں۔ اپوزیشن لیڈر نے پی ٹی آئی کےارکان قومی اسمبلی اور کارکنوں پر مقدمات درج کرنے کی مذمت کی اور کہا کہ سی پیک پاکستان کےلیے اہم منصوبہ ہے، چین کی جانب سے سکیورٹی خدشات کا اظہار تشویش ناک ہے۔نواز رائیونڈ، عمران بنی گالہ، زرداری بلاول ہاؤس اور جرنیل 50،50 کروڑ عطیہ کریں: مصطفیٰ کمال نے قرض سے نجات کا نسخہ بتادیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Cpec Pakistan Pmln Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ : بابر اعظم نے بھارت سے شکست کی بڑی وجہ بتا دیٹی 20 ورلڈ کپ : بابر اعظم نے بھارت سے شکست کی بڑی وجہ بتا دیپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار بلے بازوں کو قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہم نے آخری اوور
مزید پڑھ »

جسمانی کمزوری کا شکار بنانے والی عام غذا جس کا استعمال آج کل بہت زیادہ کیا جاتا ہےجسمانی کمزوری کا شکار بنانے والی عام غذا جس کا استعمال آج کل بہت زیادہ کیا جاتا ہےالٹرا پراسیس غذاؤں کا استعمال عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی کمزوری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: نیویارک میں پاک بھارت میچ سے قبل دہشتگرد حملے کی خبریں سامنے آنے لگیںٹی 20 ورلڈکپ: نیویارک میں پاک بھارت میچ سے قبل دہشتگرد حملے کی خبریں سامنے آنے لگیںانتظامیہ نے دھمکی آمیز رپورٹس سامنے آنے کے بعد سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »

کیا تھائی لینڈ کا دس سال پرانا چاول کا ذخیرہ کھایا جا سکتا ہے؟کیا تھائی لینڈ کا دس سال پرانا چاول کا ذخیرہ کھایا جا سکتا ہے؟تھائی لینڈ کی جانب سے ایک دہائی پرانے چاول کے ذخیرے کی نیلامی کے بعد سے خدشات کا اظہار کیا جارہا ہے کہ شاید یہ استعمال کے قابل نہیں ہے
مزید پڑھ »

کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس مارکیٹ 52 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، ایس اینڈ پیکریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس مارکیٹ 52 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی، ایس اینڈ پیسال 2023 سے اب تک کریئٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مارکیٹ نمو میں 58 فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

عمر کی رفتار سست ہونے سے میری سالگرہ اب 12 کی بجائے 19 ماہ بعد ہوتی ہے، امریکی کروڑ پتی کا دعویٰعمر کی رفتار سست ہونے سے میری سالگرہ اب 12 کی بجائے 19 ماہ بعد ہوتی ہے، امریکی کروڑ پتی کا دعویٰبرائن جانسن کا دعویٰ ہے کہ ان کی عمر میں اضافے کا عمل کسی حد تک سست ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 01:11:25