چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پر 13 امریکی فوجی کمپنیوں اور ان کے ایگزیکٹوز پر پابندیاں عائد کیں۔ امریکا نے تائیوان کو ایف 16 طیاروں اور ریڈار سسٹم کی سپورٹ کیلئے 385 ملین ڈالر کی فروخت کی۔ چین نے امریکا کی اس فروخت کے بعد تیزی سے پابندیاں عائد کیں۔
چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پر 13 امریکی فوجی کمپنیوں اور ان کے ایگزیکٹو ز پر پابندی اں لگادیں۔ امریکا نے تائیوان کو ایف 16 طیاروں اور ریڈار سسٹم کی سپورٹ کیلئے 385 ملین ڈالر کی فروخت کی۔ چین نے امریکا کی اس فروخت کے بعد تیزی سے پابندی اں عائد کیں۔ چین ی وزارت خارجہ کہا ہے کہ تائیوان کو اسلحے فروخت کرنا چین اور امریکا کے تعلقات میں سرخ لکیر ہے۔ چین نے ٹیلی ڈائن براؤن انجنئرنگ، برنک ڈرونز انکارپوریشن، شیلڈ اے آی انکارپوریشن کے بیلے کے پابندی عائد کی ہے۔ چیف ایگزیکٹو اس کے علاوہ، ریپڈ فلائٹ، ریڈ
سکس سالیوشنز، سینیکسز انکارپوریشن، فائر اسٹارم لیبز، کریٹوز اَنمینڈ ائیریل سسٹمز، ہیووک اے آئی، نیروز ٹیکنالوجیز، سائبرلکس کارپوریشن، ڈومو ٹیکٹیکل کمیونیکشن اور گروپ ڈبلیو کے چیف ایگزیکٹو افراد پر بھی پابندی عائد کی ہے۔ چین چیف ایگزیکٹو افراد کے تمام اثاثے پر پابندی عائد کی ہے اور ان پر چین میں داخلے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ چینی حکام نے چینی شہریوں اور کمپنیوں کو بھی پابندی کی زد پر آنے والی کمپنیوں اور افراد سے کسی قسم کے لین دین سے روک دیا ہے
چین تائیوان امریکہ اسلحة فروخت پابندی ایف 16 کمپنیاں ایگزیکٹو
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہامریکی صدرجوبائیڈن یوکرین کو پہلے ہی امریکی میزائلوں سے بھی روس پر حملےکی اجازت دےچکے ہیں
مزید پڑھ »
ٹیکس شارٹ فال اوربیرونی فنانسنگ IMF کا بنیادی موضوع رہیںعالمی ادارے کو پاورڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری میں تاخیر پر بھی تشویش
مزید پڑھ »
نیپرا کے بجلی کمپنیوں پر ابتک دو ارب کے جرمانے، کے الیکٹرک 32 کروڑ کے ساتھ فہرستنیپرا نے بجلی کی تقسیم کار، ٹرانسمیشن اور پیداواری کمپنیوں پر جرمانوں کی تفصیلات ظاہر کردیں
مزید پڑھ »
کپتان سے تلخ کلامی و میدان چھوڑنے کا واقعہ؛ الزاری جوزف کو بڑی سزا مل گئیکرکٹ ویسٹ انڈیز نے الزاری جوزف پر 2 میچوں کی پابندی عائد کردی
مزید پڑھ »
آئی فون 16 پر پابندی: ایپل کی انڈونیشیا کو 100 ملین ڈالر کی پیشکشانڈونیشیا نے گزشتہ ماہ ملک میں آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
مزید پڑھ »
پی آئی اے پر یورپی ممالک میں عائد پابندی ختمیورپی ایئرسیفٹی نے جولائی 2020 میں پی آئی اے پر پابندی عائد کردی تھی
مزید پڑھ »