چین کے لیے جاسوسی کا الزام، سی آئی اے کا سابق اہلکار گرفتار - BBC News اردو

پاکستان خبریں خبریں

چین کے لیے جاسوسی کا الزام، سی آئی اے کا سابق اہلکار گرفتار - BBC News اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

سی آئی اے: چین کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں سابق امریکی انٹیلیجنس اہلکار گرفتار

مسٹر چنگ ما کو منگل کے روز عدالت میں پیش ہونا ہے اور جرم ثابت ہونے پر انھیں زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔مسٹر چنگ ما ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے اور ان کے پاس امریکی شہریت ہے۔ انھوں نے سنہ 1982 میں سی آئی اے کے لیے کام کرنا شروع کیا تھا۔

انھوں نے مسٹر چنگ ما اور ان کے رشتہ دار پر الزام عائد کیا کہ مارچ سنہ 2001 میں ہانگ کانگ میں ہونے والی ملاقاتوں کے ساتھ شروع ہونے والی ایک سازش کے تحت انھوں نے تقریباً ایک دہائی تک چین کے لیے جاسوسی کی۔ بیان میں کہا گیا کہ ہانگ کانگ میں ہونے والی ان کی میٹنگز کا کچھ حصہ ویڈیو ٹیپ پر ریکارڈ کیا گیا ہے جس میں مسٹر ما کو 50 ہزار امریکی ڈالر گنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو انھیں خفیہ معلومات شیئر کرنے کے لیے دیے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبریراولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبریراولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرونا وائرس ویکسین کے حوالے سے چین کا اہم اقدامکرونا وائرس ویکسین کے حوالے سے چین کا اہم اقدامچین کے سینٹر فار ڈرگ ایولوشن (سی سی ڈی ای) کا تجویز کردہ مسودہ سامنے آیا ہے جس میں کرونا وائرس ویکسین کے حوالے سے ضوابط دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

چین نے کورونا ویکسین متعارف کرانے کے حوالے سے معیار طے کرلیا - Health - Dawn Newsچین نے کورونا ویکسین متعارف کرانے کے حوالے سے معیار طے کرلیا - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:10:59