صحافیوں نے امریکی کھرب پتی نویلے رائے سنگھم سے رقوم وصول کیں، اہلکار بھارتی وزارت داخلہ
بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی حکومت کے مسلمانوں سمیت اقلیتوں کو اجاگر اور تنقید کا نشانہ بنانے والے صحافیوں اور میڈیا ہاؤس پر چھاپے مارے گئے اور کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ اور موبائل فونز تحویل میں لے لیے گئے۔
میڈیا ہاؤس کے بانی پیرابیر پرکایاستھا اورایک نیوز پورٹل کے ہیومن ریسورس کے سربراہ امیت چکرورتی کو انسداد دہشت گردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کے قوانین کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مودی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے والے صحافیوں اور میڈیا ہاؤس پر چین کے لیے پروپیگنڈا کرنے کے عوض امریکی کھرب پتی نویلے رائے سنگھم سے رقوم وصول کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔
صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارنے والے بھارتی وزارت داخلہ کے افسروں کا دعویٰ ہے کہ یہ میڈیا گروپ اور صحافی بیرون ملک سے فنڈنگ حاصل کررہے ہیں اور چینی ایجنڈے کو پھیلا رہے ہیں۔ بھارت کے پریس کلب نے صحافیوں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہورلڈکپ؛ ہربھجن، شاستری نے پاکستانی اسپنرز پر تنقید کے نشتر چلادیئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوز کلک: چین سے فنڈ لینے کے الزام میں انڈین صحافیوں کے گھروں پر چھاپےانڈیا کی پولیس نے منگل کی صبح مبینہ طور پر چین سے فنڈ حاصل کرنے کے الزام میں ’نیوز کلک‘ نامی خبر رساں پورٹل سے منسلک مختلف افراد کے گھروں میں چھاپے مارے ہیں۔
مزید پڑھ »
ویویک اوبرائے سے فراڈ کرنے والا سابق بزنس پارٹنر گرفتارسنجے ساہا پر الزام ہے کہ اس نے بزنس کے نام پر اداکار سے ڈیڑھ کروڑ کی رقم بٹوری اور اسے ذاتی کاموں کیلئے استعمال کیا
مزید پڑھ »
ایران ابراہم معاہدے پر عملدرآمد سے نہیں روک سکتا اسرائیلی وزیراعظمیروشلم (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے بیان پر اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کا ردعمل سامنے آیا ہے, ان کا ایک بیان میں کہنا ہے
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے فائنل ڈرامے سے بڑا سبق سیکھ لیا2019 کے برعکس ٹائی بریکر کیلیے باؤنڈریز شمارنہیں ہوں گی، کئی سپراوورز ممکن
مزید پڑھ »