چین:ووہان میں ’کروناوائرس‘ کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے China Wuhan CoronaVirus FiveCasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
وقت میں سامنے آئے کہ جب ملک میں وبا کو شکست تصور کیا جارہا ہے اور معمولات زندگی بھی بحال ہوچکی ہے۔رپورٹ کے مطابق ووہان میں کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے ایک ماہ بعد نئے کیسز نے حکام کے لیے بڑا چلینج کھڑا کردیا ہے، ماہرین کو مہلک وائرس پھر سے پھیلنے کا خدشہ بھی ہے۔کرونا کے 5 نئے کیسز میں معمر شہری بھی شامل ہے جبکہ تمام متاثرہ افراد ایک ہی اپارٹمنٹ کے رہائشی ہیں۔ ووہان ہیلتھ اتھارٹی
کا کہنا ہے کہ شہر میں کرونا کا خاتمہ اور افزائش کو روکنا اب بھی بڑا اور بھاری ٹاسک ہے۔مذکورہ تمام مریضوں کے کرونا ٹیسٹ آج مثبت آئے البتہ ان میں کسی قسم کی کرونا علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔خیال رہے کہ چین میں کرونا پر قابو پانے سے متعلق دعوے پر اب سوالات اٹھا گئے ہیں۔ جبکہ کینیڈا کے آرکٹک اور بحراوقیانوس کے درمیان میں واقع جزیرہ پر موجود ملک گرین لینڈ نے کرونا وائرس کی وبا پر مکمل قابو پالیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جرمنی، جنوبی کوریا میں نرمی کے بعد کیسز میں اضافے کی دوسری لہر - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھ »
بڑی کمی، سعودی عرب میں پیٹرول کے نئے نرخ جاریسعودی عرب میں پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے، سعودی آرامکو نے مئی کے لیے پیٹرول کے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں۔
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ کے ارکان و اسٹاف میں کورونا کیسز مثبت آنے کا انکشاف - ایکسپریس اردوارکان میں کورونا کی تشخیص کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس مؤخر کرنے کی تجویز دے دی
مزید پڑھ »