کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ، روس میں منسوخ

اگر حالات اس سے ذرا مختلف ہوتے تو ’فتح کے دن‘ کی 75ویں سالگرہ روس میں بھی بنائی جاتی۔

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکو نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ’روس اور بیلاروس کی طرف سے مختلف طریقوں سے کیے گئے اقدامات سے کورونا کے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ نہیں ہو گا۔‘ بیلاروس کے دارالحکومت منسک کے مرکز میں ایک کنسرٹ سٹیج اور ایک سکرین لگائی گئی ہے جہاں سینکڑوں افراد کے لیے جگہ ہے۔ گلوکار الیگزینڈر سولودوکھا نے کہا ہے کہ وہ پرفارمنس کے دوران سماجی فاصلے پر عمل کریں گے اور کسی سے ہاتھ ملائیں گے نہ مہمانوں کے ساتھ ملیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ہسپتالوں کے 54 فیصد بستر کورونا مریضوں کے زیراستعمال - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائعکورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائع
مزید پڑھ »

کراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں پانچ افراد میں کورونا کی تصدیقکراچی: وزیراعلیٰ ہاؤس میں پانچ افراد میں کورونا کی تصدیقذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا کورنا مثبت آنے کے بعد عملے کے ٹیسٹ کیے گئے تھے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے 599 افراد جاں بحق، ساڑھے 26 ہزارافراد میں وائرس کی تصدیقپاکستان میں کورونا سے 599 افراد جاں بحق، ساڑھے 26 ہزارافراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد  میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔  جمعہ  کے روز پاکستان میں کورونا
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوایک گاؤں پیر جو گوٹھ میں 277 کیسز مثبت آگئے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 02:39:06