ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر نشتر اسپتال کے ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز، ہیڈنرس معطل

پاکستان خبریں خبریں

ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر نشتر اسپتال کے ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز، ہیڈنرس معطل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

نشتر اسپتال ملتان؛ ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے کی تحقیقات میں اہم انکشاف

وزیراعلی نے ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سمیت متعدد ڈاکٹرز اور ہیڈنرس کو معطل کرتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے نشتر ہسپتال جاکر ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے کی خود جانچ پڑتال کی۔ نشتر ہسپتال کے وائس چانسلر ، پرنسپل ، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ، اسسٹنٹ پروفیسر ، ہیڈ ایڈز کنٹرول پروگرام اور دیگر کا مؤقف سنا۔ ایڈز ثابت ہونے کے باوجود وارڈ کے ڈاکٹر اور اسٹاف نے واقعے کو چھپانے کی کوشش کی۔ ڈسپوزیبل ڈائیلسز کٹ اور ڈائی لائیزر مشینز کو مختلف مریضوں کے لئے بار بار استعمال کرنے، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اور سینئر ڈاکٹر کے کئی کئی ہفتے وارڈ کا وزٹ نہ کرنے کا بھی انکشاف ہوا۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ ایڈز پھیلنے کے واقعہ میں مجرمانہ غفلت برتی گئی۔ سارے وسائل ہیلتھ پر وقف کردیے لیکن رزلٹ مثبت نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کارڈکی منظوری دیدیمریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کارڈکی منظوری دیدیوزیر اعلیٰ نے ملتان کے نشتر اسپتال کے ڈائیلیسر یونٹ سے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر برہمی کا اظہار کیا اور رپورٹ طلب کر لی
مزید پڑھ »

مریم نواز کا نشتر اسپتال کا دورہ، مریضوں میں ڈائیلیسز پھیلنے پر ایم ایس سمیت کئی ڈاکٹرز معطلمریم نواز کا نشتر اسپتال کا دورہ، مریضوں میں ڈائیلیسز پھیلنے پر ایم ایس سمیت کئی ڈاکٹرز معطلڈسپوز ایبل ڈائیلیسزکٹ اور ڈائی لائیزرکو مریضوں کیلئے باربار استعمال کیا گیا: وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ
مزید پڑھ »

نشتر اسپتال ملتان کے مریضوں میں ایڈز منتقلی کا معاملہ، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافاتنشتر اسپتال ملتان کے مریضوں میں ایڈز منتقلی کا معاملہ، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافاتہیلتھ کیئرکمیشن کے ایس اوپی کے مطابق مریض کاہر 6 ماہ بعد ایڈز اور 3 ماہ بعد ہیپاٹائٹس کا ٹیسٹ لازمی ہے
مزید پڑھ »

ملتان: ایک مریض سے ایڈز دوسرے مریضوں میں پھیلا، نشتر اسپتال نے تصدیق کردیملتان: ایک مریض سے ایڈز دوسرے مریضوں میں پھیلا، نشتر اسپتال نے تصدیق کردیڈائیلیسزیونٹ میں 240 مریض رجسٹرڈ ہیں اور ایڈز سے متاثرہ شخص 240 مریضوں میں سے ایک تھا: اسپتال ترجمان
مزید پڑھ »

نشتر اسپتال: ڈائیلیسز یونٹ میں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کے بعد نئے مریضوں کےعلاج پر پابندینشتر اسپتال: ڈائیلیسز یونٹ میں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کے بعد نئے مریضوں کےعلاج پر پابندینئے مریضوں کے ڈائیلیسز کروانے پر پابندی عارضی ہے جو جلد ہی حفاظتی انتظامات مکمل کرکے ختم کردی جائے گی: اسپتال انتظامیہ
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیاآرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیاملاقات میں علاقائی امن، دفاعی اور سکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی حکمت عملی سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:30:40