ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام

پاکستان خبریں خبریں

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام InterBank Pakistani Rupee Stands Stable Against Dollar FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov Pakistan

لیبیا ساحل کے قریب 300 غیرقانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا

بدھ کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154.40 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جو کہ گزشتہ روز بھی اسی قیمت میں فروخت کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر بالترتیب 5 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ منگل کے روز ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رحجان دیکھنے میں آیا، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 154 روپے 40 پیسے کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

دوسری طرف اوپن مارکیٹ کے برعکس انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 5 پیسے کی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر 154 روپے 21 پیسے سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »

شام میں خانہ جنگی کے دوران بمباری میں باپ بیٹی کی دل ہلا دینے والی ویڈیوشام میں خانہ جنگی کے دوران بمباری میں باپ بیٹی کی دل ہلا دینے والی ویڈیودمشق: شام میں ایک طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی نے شامیوں کو جینے کے نئے طریقے سکھا دیے، ایک شامی باپ نے اپنی بچی کی ہنسی کو زندہ رکھنے کے لیے آسمان سے گرتے بموں کو کھیل کہنا شروع کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شامی باپ اپنی 3 سالہ
مزید پڑھ »

جاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمیجاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمیجاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمی Japan GDP Shrinks LastYear ConsumptionTax Increased
مزید پڑھ »

ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »

ایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیلایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیلایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل Iran ParliamentaryElections
مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:56