جاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمی

پاکستان خبریں خبریں

جاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

جاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمی Japan GDP Shrinks LastYear ConsumptionTax Increased

کمی ہوئی ہے، اس کی وجہ صارف ٹیکس بڑھنے سے عوامی خرچ کم ہونا ہے۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکتوبر تا دسمبر کے دورانیے میں جی ڈی پی میں سالانہ اعتبار سے 6.

3 فیصد کمی ہوئی ہے۔ پانچ سہ ماہیوں میں پہلی بار جی ڈی پی کم ہوئی ہے۔ 2014 ءمیں صارف ٹیکس بڑھنے کے بعد بھی یہ جی ڈی پی میں ہونے والی سب بڑی کمی ہے۔ 2014ءکی دوسری سہ ماہی میں جی ڈی پی 7.4 فیصد کم ہوئی تھی۔جاپان کی نصف سے زائد جی ڈی پی کا انحصار صارف اخراجات پر ہوتا ہے۔ گزشتہ سال اکتوبرکے آغاز میں صارف ٹیکس کو 8 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کرنے کے بعد جی ڈی پی 2.9 فیصد تک کم ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکتشہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میںٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میںکاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے تو گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے ایک مرتبہ پھر ملک میں گندم کا بحران سنگین ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی بانی سارہ بلال کے مطابق بہت سے پاکستانی قیدیوں کو معلومات نہ ہونے، قانونی عمل اور عدالت تک براہ راست رسائی نہ ملنے اور اپنے حق میں پاکستان سے شواہد نہ ملنے کی وجہ سے سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹینکوں کی گھن گرج میں شادی کی پیشکشٹینکوں کی گھن گرج میں شادی کی پیشکشسال 2020 میں روسی لیفٹیننٹ نے شادی کی پیشکش کیلئے انوکھ طریقہ اپنایا اور ٹینکوں سے دل کی شکل بنا کر محبوبہ کو شادی کی پیشکش کی SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتارپاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتارکراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے ملکی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے 17 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔میری ٹائم سیکیورٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی ماہی گیروں کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 11:16:47