سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟

پاکستان خبریں خبریں

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

سعودی ولی عہد کا وعدہ: سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟

’اس عورت نے ہم سے کہا کہ کسی کو بتانا مت کہ یہ عمرہ میں کروا رہی ہوں کیونکہ میں یہ نیکی ضائع نہیں کرنا چاہتی۔‘

محبوب عالم کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اس عورت کے خلاف محکمہ انسداد منشیات میں درخواست دی جس کے بعد کارروائی کی گئی اور انھیں گرفتار کر لیا گیا جبکہ ان کا بیٹا لاہور ایئرپورٹ پر پہلے ہی منشیات لے جاتے پکڑا جا چکا تھا۔ جسٹس پراجیکٹ پاکستان کے مطابق انھوں نے خلیجی ممالک میں قید 11 ہزار پاکستانیوں کی جانب سے عدالت میں پٹیشن فائل کی تھی اور اس پٹیشن کے جواب میں عدالت نے وزارت خارجہ کو حکم دیا تھا کہ وہ ملک واپس لوٹنے والے قیدیوں کی تفصیلات جمع کروائیں۔

انھوں نے مزید بتایا کہ سب سعودی ولی عہد کے وعدے باوجود بھی پاکستانیوں کی رہائی میں سب سے بڑی روکاٹ اعلی حکام کی سستی ہے۔ ’پچھلے کچھ سالوں میں ہمارے سفارت خانوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانی قیدیوں کی مدد کے لیے مختلف ممالک میں 13000 سے زیادہ قونصلر رسائی ملاقاتیں کیں۔ ان کوششوں کے نتیجے میں پچھلے ایک سال کے دوران ہی 4637 سے زیادہ قیدی رہا ہوئے ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکتشہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »

حلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلانحلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلانحلب میں 2012 سے بند ائیرپورٹ بدھ سے مسافر پروازوں کیلئے کھولنے کا اعلان AleppoAirport 2012Year
مزید پڑھ »

ووہان میں نرس کی منگیتر سے ویڈیو چیٹ پر شادی - Amazing - Dawn Newsووہان میں نرس کی منگیتر سے ویڈیو چیٹ پر شادی - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے: گورنر پنجابحکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے: گورنر پنجاب
مزید پڑھ »

فیٹف اجلاس: پاکستانی کی متاثر کن کارکردگی، 27 میں سے 14 نکات پر موثر اقداماتفیٹف اجلاس: پاکستانی کی متاثر کن کارکردگی، 27 میں سے 14 نکات پر موثر اقدامات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:06:13