ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورہِ پاکستان: انڈیا، برطانیہ اور بنگلہ دیش میں تقاریر پر پابندی کے بعد وہ یہاں کیا کریں گے؟

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورہِ پاکستان: انڈیا، برطانیہ اور بنگلہ دیش میں تقاریر پر پابندی کے بعد وہ یہاں کیا کریں گے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 106 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 59%

انڈیا کے معروف مبلغِ اور اسلامی سکالر ذاکر نائک اکتوبر کے مہینے میں پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔ اس دورے میں ذاکر نائک کے ساتھ ان کے بیٹے شیخ فاروق نائک بھی ہوں گے۔ ذاکر نائک کے پروگرامز کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ہونا ہیں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورہِ پاکستان: انڈیا، برطانیہ اور بنگلہ دیش میں تقاریر پر پابندی کے بعد وہ یہاں کیا کریں گے؟

پاکستان میں ذاکر نائک اور فاروق نائک ’کیا قرآن سمجھنا اور پڑھنا ضروری ہے؟‘ یا ’ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟‘ جیسے موضوعات پر اپنا اظہار خیال کریں گے۔ انڈیا میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے سوشل میڈیا پر ذاکر نائک کا پروگرام شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان میں آپ کا تہہ دل سے استقبال ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitterمدیحہ نامی ایک صارف نے ان کے دورہ پاکستان کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان کو بہت سی چیزوں پر دوبارہ غور کرنے کی...

انڈیا جانے کے امکانات کے بارے میں ذاکر نائک نے کہا کہ انڈیا جانا بہت آسان ہے۔ باہر نکلنا مشکل ہے۔ بلانے کے لیے تو ریڈ کارپٹ بچھا دی جائے گی کہ آؤ اور اندر جیل میں بیٹھو۔ ظاہر ہے کہ گرفتار کر لیں گے۔ ان کی فہرست میں نمبر ایک دہشت گرد ذاکر نائک ہی ہے۔‘ سنہ 2015 میں ذاکر نائک کو سعودی عرب نے ’اسلام کی خدمت کرنے پر‘ اپنے باوقار ایوارڈ سے نوازا تھا اور انھیں شاہ سلمان نے یہ اعزاز دیا تھا۔ اس اعزاز سے تقریباً 15 سال پہلے سنہ 2000 کے آس پاس ذاکر نائک کی تقاریر نے بڑی تعداد میں لوگوں کی توجہ مبذول کرنا شروع کر دیا تھا۔

بعد میں ممبئی پولیس کی سپیشل برانچ نے اس معاملے کی جانچ کی۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد ذاکر نائک کی تنظیم آئی آر ایف پر پابندی لگا دی گئی۔2019 میں سری لنکا میں ایسٹر سنڈے کے دھماکوں میں 250 افراد کی ہلاکت کے بعد بھی ذاکر نائک کو الزامات کا سامنا کرنا پڑا۔ 2021 میں وزارت داخلہ نے ذاکر نائک کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن یا آئی آر ایف پر عائ‏د پابندی کو پانچ سال کے لیے مزید بڑھا دیا۔مرکزی حکومت کی جانب سے آئی آر ایف پر پابندی عائد کرنے کے لیے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ’یہ تنظیم ایسی سرگرمیوں میں...

ذاکر نے ابتدائی تعلیم سینٹ میری ہائی سکول سے حاصل کی۔ بعد میں ذاکر نے ٹوپی والا نیشنل میڈیکل کالج سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کی۔اب اس فاؤنڈیشن اور اس کے تحت چلنے والے سکول کو سیل کر دیا گیا ہے۔ انور ابراہیم نے کہا تھا کہ ’ہم دہشت گردی کو نظر انداز نہیں کریں گے۔ ہم دہشت گردی کے خلاف سخت ہیں اور انڈیا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ لیکن میں نہیں سمجھتا کہ یہ ایک مسئلہ ہمارے مزید تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو متاثر کرے گا۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا اعلانمذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا اعلانایک پوڈ کاسٹ میں انٹرویو کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جلد ہی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا
مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: دوسرے ٹیسٹ میں بارش، شاہین شاہ آفریدی کی عدم موجودگی زیرِ بحثپاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: دوسرے ٹیسٹ میں بارش، شاہین شاہ آفریدی کی عدم موجودگی زیرِ بحثراولپنڈی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز مسلسل بارش اور گراؤنڈ میں پانی کے باعث منسوخ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

صدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپصدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپامریکا میں فلسطینی پناہ گزینوں کی آمد پر پابندی ہوگی اور حماس کے حامی مظاہرین کو گرفتار کریں گے، ٹرمپ
مزید پڑھ »

قتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیاقتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیابنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ قتل کے کیس میں نامزد ہونے پر شکیب الحسن پر پابندی لگائی جائے
مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے ملک میں اخلاقی پولیس کے حوالے سے اہم بیان دے دیاایرانی صدر نے ملک میں اخلاقی پولیس کے حوالے سے اہم بیان دے دیااپنی انتخابی مہم کے دوران بھی ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وعدہ کیا تھا کہ وہ حجاب کی پابندی کروانے والی پولیس گشت کی مخالفت کریں گے۔
مزید پڑھ »

کیا بنگلہ دیش کے آئین میں اصلاحات کر کے مستبقل میں ملک کو ڈکٹیٹر شپ سے بچانا ممکن ہو گا؟کیا بنگلہ دیش کے آئین میں اصلاحات کر کے مستبقل میں ملک کو ڈکٹیٹر شپ سے بچانا ممکن ہو گا؟کیا بنگلہ دیش کے آئین میں اصلاحات کر کے مستبقل میں ملک کو ڈکٹیٹر شپ سے بچانا ممکن ہو گا؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:32:47