ڈرامے کی کہانی سعدیہ اختر کے قلم کی تحریر ہے اور سیریل کے خوبصورت کرداروں کو صائمہ وسیم کی ہدایات نے مزید جاذب نظر بنادیا ہے
— فوٹو:فائل
ڈرامے کی دلچسپ کہانی ایک ایسی سادہ لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے قسمت محبت کا مان دینے والی ہے مگر سادگی میں کئی نادانیوں کے انبار اس کا رشتوں سے اعتبار مشکل میں ڈال دیں گے۔ ڈرامے کی اسٹار کاسٹ میں میکال ذوالفقار، اَمرخان، کاشف محمود، علی عباس، عظمیٰ حسن، فجر خان، سیمی راحیل کے ہمراہ دیگر ساتھی فنکار شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سال کے بڑے ڈرامہ سیریل ’عشق ہوا‘ کا اتوار کو جیو ٹی وی سے آغاز ہوگاعبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کے سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی پیشکش، ہارون کادوانی اور کومل میر مرکزی کردار میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »
خدشہ ہے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا مقصد پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق ہے: پی ٹی آئی2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی، اس سے کیسز کا بوجھ کم نہیں ہوگا سپریم کورٹ اور ججوں پر سمجھوتہ ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے: عمر ایوبجب ان واقعات کی سی سی ٹی وی ویڈیوز سامنے آئے گی تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
ملک بھر میں یومِ عاشور عقیدت و احترام کیساتھ منایا جارہا ہےکراچی میں 10 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا جوایم اے جناح روڈ ، تبت سینٹر سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان کھارادر پر ختم ہوگا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی خام خیال ہے کہ ستمبر، نومبر کے بعد حکومت میں آ جائیں گے: خواجہ آصفبانی پی ٹی آئی سے متعلق بیان پر قائم ہوں کہ انہوں نے پاؤں پکڑنے ہی پکڑنے ہی: وزیر دفاع کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
مشتری دیوتا اور اندھا انصافون ایکٹ ڈرامہ ۔کردار : رومن دیومالائی دنیا کا سب سے بڑا دیوتا مشتری انصاف کی...
مزید پڑھ »