ڈنمارک نے گرین لینڈ کے کنٹرول پر ٹرمپ کی دھمکی پر شاہی کوٹ آف آرمز تبدیل کر دیا

بین الاقوامی خبریں

ڈنمارک نے گرین لینڈ کے کنٹرول پر ٹرمپ کی دھمکی پر شاہی کوٹ آف آرمز تبدیل کر دیا
گرین لینڈڈنمارکٹرمپ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ کو خریدنے کی دھمکی پر ڈنمارک نے شاہی کوٹ آف آرمز میں تبدیلی کرکے اس جزیرے کے کنٹرول کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈنمارک نے 500 سالہ قدیم شاہی کوٹ آف آرمز تبدیل کر دیا ہے جس میں قطبی ریچھ کو شامل کیا گیا ہے۔

ٹرمپ کی گرین لینڈ کا کنٹرول حاصل کرنے دھمکی پر ردعمل میں ڈنمارک نے شاہی کوٹ آف آرمز تبدیل کرکے اس میں قطبی ریچھ شامل کر لیا۔ ڈنمارک کے زیر کنٹرول نیم خودمختار گرین لینڈ کا نمائندہ قطبی ریچھ ہے، دنیا کے سب سے بڑے اس جزیرے کی سٹریٹجک اہمیت قطب شمالی کے گلیشیر پگھلنے سے بڑھ چکی ہے، اس کی 58 ہزار آبادی ڈنمارک سے آزادی کی خواہاں ہے۔ تاہم ٹرمپ کے بیان پر گرین لینڈ کے وزیراعظم میوٹ بورپ نے اپنے ردعمل میں کہا’’ گرین لینڈ ہمارا ہے، یہ برائے فروخت نہیں، نہ کبھی ہوگا‘‘۔ ادھر ڈنمارک نے ٹرمپ کا بیان

’’بکواس‘‘ قرار دے کراس کا دفاع مزید سخت جبکہ شاہ ڈنمارک نے500سالہ قدیم شاہی کوٹ آف آرمز تبدیل کر دیا جس پر قبل ازیں تین تاج تھے،ان میں دو تاج قطبی ریچھ اور بیل سے تبدیل کر دیئے، بیل ڈنمارک کے زیر کنٹرول جزائر فارو کی علامت ہے۔واضح رہے کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ گزشتہ ایک صدی سے سٹریٹجک مقاصد اور قدرتی وسائل کیلئے گرین لینڈ خریدنا چاہتی ہے، 1946ء میں امریکہ نے 10 کروڑ ڈالر کے عوض ڈنمارک سے جزیرہ لینا چاہا مگر ناکام رہا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

گرین لینڈ ڈنمارک ٹرمپ شاہی کوٹ آف آرمز قطبی ریچھ بین الاقوامی تعلقات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈنمارک کے جزیرے اور پاناما کینال پر ٹرمپ کی قبضہ دھمکیاںڈنمارک کے جزیرے اور پاناما کینال پر ٹرمپ کی قبضہ دھمکیاںامریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک کے زیر کنٹرول جزیرہ گرین لینڈ اور پاناما کینال کی ملکیت حاصل کرنے کے لیے فوجی مداخلت کا امکان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

گرین لینڈ کی آزادی اور ریاست ہائے متحدہ کا تنازگرین لینڈ کی آزادی اور ریاست ہائے متحدہ کا تنازامریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ Tramp نے گرین لینڈ کو امریکہ میں شامل کرنے کے لیے فوجی یا معاشی کارروائی کا امکان ہرگز خارج نہیں کیا۔ گرین لینڈ، جو ڈنمارک کی زیر نگہ ہے، ایک مملکت ہے جس کی 57000 آبادی ہے اور 600 سالوں سے ڈنمارک کا حصہ رہی ہے۔ گرین لینڈ کی حکومت کی آزادی کی خواہش ہے اور ڈنمارک کے وزیر خارجہ Lars Lokke Rasmussen نے کہا ہے کہ گرین لینڈ کی آزادی کے لیے ڈنمارک کی تسلیم ہے۔
مزید پڑھ »

گرین لینڈ کے وزیر اعظم نے آزادی کی بات پر زور دیاگرین لینڈ کے وزیر اعظم نے آزادی کی بات پر زور دیاگرین لینڈ کے وزیر اعظم میوٹ ایگید نے نئے سال کے خطاب میں ڈنمارک سے آزادی کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقت آیا ہے کہ گرین لینڈ خود اپنا مستقبل تشکیل دے، مگر انہوں نے آزادی کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔
مزید پڑھ »

ارچنا پورن سنگھ کی شوہر نے مدھ آئی لینڈ میں جائیداد خریدنے پر طلاق کی دھمکی دی تھیارچنا پورن سنگھ کی شوہر نے مدھ آئی لینڈ میں جائیداد خریدنے پر طلاق کی دھمکی دی تھیبالی ووڈ اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر پرمیت سیٹھی نے انہیں مدھ آئی لینڈ میں رہائش اختیار کرنے پر طلاق کی دھمکی دی تھی۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف دباؤ پر ٹیکس میں کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہےآئی ایم ایف دباؤ پر ٹیکس میں کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہےپراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کے لیے حکومت نے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے پاناما نہر پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی دھمکی دے دیٹرمپ نے پاناما نہر پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی دھمکی دے دیپاناما کی آزادی اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، صدر جوز راؤل مولینو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:30:39