ڈولفن اسکواڈ نے لاہور شہر میں 50 وارداتیں کرنے والا گینگ گرفتار کر لیا۔ 2 رکنی گروہ نے صرف ماڈل ٹاؤن و اقبال ٹاؤن ڈویژن میں مجموعی طور پر 85 وارداتیں کیں۔ ترجمان کے مطابق ڈولفن اسکواڈ نے ملزمان کو ریکی و انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ اس دوران ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی چوری کی نکلی، جس کا مقدمہ 334/25 تھانہ جوہر ٹاؤن میں درج ہے۔ ڈولفن ٹیم کو گرفتاری کے وقت ملزمان کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں ملزمان پر منشیات، ڈکیتی، چوری، جھپٹا و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے موبائل فون اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے انہیں تھانہ نواں کوٹ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ڈولفن اسکواڈ نے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لاہور شہر میں وارداتوں کی ففٹی کرنے والا گینگ گرفتار کرلیا۔ 2رکنی گروہ نے صرف ماڈل ٹاؤن و اقبال ٹاؤن ڈویژن میں مجموعی طور پر 85 وارداتیں کی۔
ترجمان کے مطابق ڈولفن اسکواڈ نے ملزمان کو ریکی و انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ اس دوران ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی چوری کی نکلی، جس کا مقدمہ 334/25 تھانہ جوہر ٹاؤن میں درج ہے۔ ڈولفن ٹیم کو گرفتاری کے وقت ملزمان کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں ملزمان پر منشیات، ڈکیتی، چوری، جھپٹا و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے موبائل فون اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرکے انہیں تھانہ نواں کوٹ کے حوالے کردیا گیا ہے۔اسلام آباد میں سیاسی سرگرمی کا معاملہ؛ دفعہ 144 پہلے ہی نافذ ہے، انتظامیہپنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذبھاری مشینری کا غزہ میں داخلہ بند، ملبے تلے 12 ہزار لاشیں، یرغمالیوں کی رہائی رک گئیچشتیاں: نازیبا ویڈیوز...
ڈولفن اسکواڈ لاہور سر क्रمنلز گینگ گرفتاری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈولفن اسکواڈ نے بچے کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیاڈولفن اسکواڈ نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو 10 سالہ بچے کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا ہے۔ اس حوالے سے ڈولفن اسکواڈ کے ترجمان نے بتایا کہ 15 پر کال موصول ہوئی تھی کہ ایک شخص بچے کو ورغلا کر زیادتی کی غرض سے ویرانے میں لے گیا ہے جس پر ڈولفن اسکواڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم احمد کو گرفتار کرکے 10 سالہ بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
ایلون مسک کی روبوٹ سے بال کٹوانے کی وڈیو وائرلایک ٹویٹ میں ایلون مسک نے چینی الیکٹرک گاڑیوں کے مسابقتی ہونے کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »
افغانی گینگ کی گرفتاری: اسلام آباد پولیس نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیااسلام آباد پولیس نے ایک افغانی گینگ کی واردات کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ گینگ دو ماہ قبل افغانستان کے جلال آباد سے پاکستان آئی تھی۔ گرفتار ڈاکوؤں نے ایک گھر میں گھس کر واردات کی تھی اور انہوں نے زائدہ سے زیادہ مال مسروقہ برآمد کر لیا تھا۔ پولیس نے ڈاکوؤں سے مال مسروقہ برآمد کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے انٹرنیشنل ایکٹیو سمز فروخت کرنے والی گینگ کو گرفتار کر لیاایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پشاور نے 5 رکنی گینگ کو غیر قانونی بین الاقوامی ایکٹیو سمز فروخت کرنے میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا۔ ملزمین کو چھاپا مار کارروائی میں پشاور کے علاقے صدر میں واقع ایک موبائل شاپ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور یونیورسٹی کی طلبہ کو گینگ رپ کیا گیا، پولیس نے کیس درج کر لیالاہور میں ایک سرکاری یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی ایک طلبہ کو تین مردوں نے گینگ رپ کیا اور پیش آنے والے واقعے کو فلم بھی کر لیا۔ پولیس کے مطابق، ایک ملزم نے ایک سماجی رابطہ ایپ کے ذریعے شکار کی، اور اسے شادی کے بہانے مسلم ٹاؤن میں ایک جگہ پر بلایا۔ جب وہ مسلم ٹاؤن پہنچی، تو متهم نے اسے صبح کے کھانے کے لیے ایک پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں لے جا کر وہ اور اس کے دو ساتھیوں نے اس طلبہ کو سیکسوال حملہ کا نشانہ بنایا اور واقعے کو فلم بھی بنایا۔ پولیس کی جانب سے جاری فائر میں بتایا گیا ہے کہ ملزمان نے اس کی بہن کی چیک بک سے دو چیک بھی لے لے۔ پولیس نے شکار کی طرف سے فائر کیس درج کیا ہے اور تحقیقات میں پیش رفت کی ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں شکیب الحسن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »