ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کا الزام، نیوز چینل 15 ملین ڈالر ہرجانہ دے گا

پاکستان خبریں خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کا الزام، نیوز چینل 15 ملین ڈالر ہرجانہ دے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

چینل اور اینکر ٹرمپ سے عوامی سطح پر معافی بھی مانگیں گے

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کے الزامات لگانے والا نیوز چینل انہیں 15 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرے گا۔ ہرجانہ ٹرمپ کے صدارتی فاؤنڈیشن اور میوزیم کے لیے وقف فنڈ میں بطور عطیہ جمع ہوگا۔

امریکی نیوز چینل اے بی سی نیوز نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے مقدمے کو حل کرنے کے لیے 15 ملین ڈالر ادا کرے گا۔ نیوز چینل کے اینکر جارج اسٹیفانوپولس نے مارچ میں نشر ہونے والے سیاسی شخصیت کے ساتھ انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ٹرمپ ریپ کے ذمہ دار ہیں۔ جج لیسیٹ ایم ریڈ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ اور اسٹیفانوپولوس دونوں سے معاملہ ختم کرنے کی درخواست کرنے کے ایک دن تصفیہ طے پایا۔ نیوزچینل اور اسٹیفانوپولوس ڈونلڈ ٹرمپ سے عوامی سطح پر یہ کہتے ہوئے معافی بھی مانگیں گے کہ مذکورہ انٹرویو میں ٹرمپ کے بارے میں افسوسناک بیانات دیے گئے۔ براڈکاسٹر اٹارنی فیس میں ایک ملین ڈالر اضافی ادا کرے...

یہ تصفیہ 5 نومبر کے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد سے ٹرمپ کی دوسری قانونی فتح ہے۔ گذشتہ ماہ ایک امریکی اپیل کورٹ نے ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس سے باہر نکلنے پر خفیہ دستاویزات کی مبینہ غلط ہینڈلنگ کے الزامات کو مسترد کرنے کی منظوری دی تھی۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاپاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاوی پی این کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو قلیل مدت میں ملین ڈالر کا نقصان ہو گا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »

دشمن پگھلے بغیر نہیں رہ سکتے؛ پرفیوم لانچنگ پر ٹرمپ کی جوبائیڈن کی اہلیہ کیساتھ تصویردشمن پگھلے بغیر نہیں رہ سکتے؛ پرفیوم لانچنگ پر ٹرمپ کی جوبائیڈن کی اہلیہ کیساتھ تصویرڈونلڈ ٹرمپ نے 199 ڈالرز کا پرفیوم لانچ کردیا
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا دن کی روشنی کی بچت کے خاتمے پر زور، لیکن ’ڈے لائٹ سیونگ ٹائم‘ کیا ہے؟ٹرمپ کا دن کی روشنی کی بچت کے خاتمے پر زور، لیکن ’ڈے لائٹ سیونگ ٹائم‘ کیا ہے؟میری جماعت دن کی روشنی کی بچت کو ختم کرنے کیلئے کوشش کرے گی: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بیان
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹرکے عہدے پر نامزد کیا ہےڈونلڈ ٹرمپ نے کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹرکے عہدے پر نامزد کیا ہےڈونلڈ ٹرمپ نے معروف وکیل اور اپنے دوست کاش پٹیل کو ایف بی آئی ڈائریکٹرکے عہدے پر نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان ایک درجن منصوبوں میں روسی سرمایہ کاری چاہتا ،شہباز راناپاکستان ایک درجن منصوبوں میں روسی سرمایہ کاری چاہتا ،شہباز رانادونوں ممالک کے درمیان بینکنگ چینل نہ ہونا روسی سرمایہ کاری پر سوالیہ نشان کا سبب
مزید پڑھ »

بھارتی کامیڈین ویرداس کا ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ پر طنزیہ تبصرہبھارتی کامیڈین ویرداس کا ایلون مسک اور ڈونلڈ ٹرمپ پر طنزیہ تبصرہ’’ایلون مسک آپ کا پلیٹ فارم خرید کر اسے پوڈکاسٹ میں بدل دے گا‘‘: ویرداس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 13:55:22