ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کے پہلے دن 37 ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے جن میں ملکی اور بین الاقوامی سیاست پر گہرے اثر ڈالنے والے فیصلے شامل تھے۔ ان میں کچھ فیصلے ایسے تھے جو نہ صرف امریکا کے عوام کی زندگی کو فوری طور پر متاثر کرتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں امریکی پالیسی کے نئے رخ کو ظاہر کرتے ہیں۔ یہ فیصلے ایک طرف امریکا کے داخلی معاملات کو ازسرنو ترتیب دینے کی کوشش تھیں اور دوسری طرف بین الاقوامی تعلقات میں امریکی کردار کو تبدیل کرنے کا عزم ان ایگزیکٹو آرڈرز میں سے پانچ اہم ترین فیصلے درج ذیل ہیں، جن کے اثرات کا تفصیلی جائزہ ضروری ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کے پہلے دن 37 ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کیے جن میں ملکی اور بین الاقوامی سیاست پرگہرے اثر ڈالنے والے فیصلے شامل تھے۔ ان میں کچھ فیصلے ایسے تھے جو نہ صرف امریکا کے عوام کی زندگی کو فوری طور پر متاثر کرتے ہیں بلکہ دنیا بھر میں امریکی پالیسی کے نئے رخ کو ظاہر کرتے ہیں۔ یہ فیصلے ایک طرف امریکا کے داخلی معاملات کو ازسرنو ترتیب دینے کی کوشش تھے اور دوسری طرف بین الاقوامی تعلقات میں امریکی کردارکو تبدیل کرنے کا عزم ان ایگزیکٹو آرڈرز میں سے پانچ اہم ترین فیصلے درج ذیل ہیں، جن...
اس فیصلے کے حق میں دلیل یہ دی گئی کہ امریکا کے عوام کے ٹیکس کا پیسہ صرف ان ہی کے مفاد میں استعمال ہونا چاہیے، لیکن عالمی سطح پر یہ فیصلہ ایک دھچکا تھا۔ دنیا کو ایک ایسے وقت میں عالمی صحت کے نظام کی مضبوطی کی ضرورت تھی جب وبا نے لاکھوں جانیں لے لی تھیں۔ امریکا کی علیحدگی نے بین الاقوامی تعاون کو کمزورکیا اور عالمی صحت کے مسائل کے حل کو مشکل بنا دیا۔ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کے لیے سرحدی دیوار کی تعمیر اور سخت پالیسیوں کا اعلان کیا۔ ان کے مطابق یہ اقدام ملکی سلامتی کو مضبوط کرنے...
امریکا ڈونلڈ ٹرمپ ایگزیکٹو آرڈر بین الاقوامی تعلقات ماحولیاتची تبدیلی COVID-19 سرحدی دیوار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گےعہدہ سنبھالنے کے پہلے دن ہی متعدد ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »
جو بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز منسوخ کر دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپآپ کو کل ٹیلی ویژن دیکھنے میں بہت مزہ آئے گا، نو منتخب صدر
مزید پڑھ »
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف برداری کے بعد انتظامی امور کا آغاز کر دیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف برداری کے بعد متعدد ایگزیکٹو احکامات پر دستخط کر کے انتظامی امور کا آغاز کر دیا۔ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدمات منسوخ کر دیے، ان میں اہم فیصلے شامل ہیں جن کا مقصد اقتصادی اور سیاسی اصلاحات کی طرف قدم بڑھانا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ نے کیپٹل حملے میں ملوث 1500 افراد کو معافی دینے کے حکم پر بھی دستخط کر دیئے۔
مزید پڑھ »
ميلانيا ٹرمپ نے اپنے کریپٹو کرنسی 'ميلانيا میم' لانچ کیامریکہ کی خاتون اوّل ميلانيا ٹرمپ نے اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کرپٹوکرنسی لانچ کے بعد 'ميلانيا میم' کی ویب سائٹ پر کریپٹو کرنسی متعارف کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
سٹیفن ملر: ٹرمپ انتظامیہ میں پالیسی کا بنیاد پرست طوفان39 سال کا قدامت پسند سٹیفن ملر، جو پہلے سے ٹرمپ انتظامیہ میں امیگریشن پالیسیاں ڈیزائن کرنے میں ملوث تھا، اب وائٹ ہاؤس میں زیادہ طاقت اور اثر و رسوخ چاہتے ہیں۔ اس نے ٹرمپ کے پہلے دن صدر کے عہدہ سنبھالنے کے بعد 39 سال کے سٹیفن ملر کے ساتھ، پالیسی ڈائریکٹر اور قومی سلامتی کے مشیر کے طور پر اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کو نافذ کرنے کے لیے انہوں نے ایگزیکٹو آرڈرز کی قیادت کی ہے، یہاں تک کہ پیدائشی شہریت کو ختم کرنے اور جنوبی سرحد پر قومی ایمرجنسی کا اعلان کرنے کے لیے بھی۔
مزید پڑھ »
$Trump: ایک ’میم کوائن‘ سے کیسے ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں راتوں رات اربوں ڈالر کا اضافہ ہو گیاامریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کرپٹو کرنسی ’$Trump‘ لانچ کر دی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کئی ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »