عہدہ سنبھالنے کے پہلے دن ہی متعدد ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
تقریب امریکی آئین کے تحت واشنگٹن ڈی سی میں منعقد کی جائے گی، جہاں چیف جسٹس جان رابرٹس ان سے عہدے کا حلف لیں گے۔
سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن دیگر زندہ سابق صدور، بشمول بل کلنٹن، جارج ڈبلیو بش، اور براک اوباما، کے ساتھ تقریب میں شرکت کریں گے۔ ان کے ہمراہ ان کی بیویاں بھی ہوں گی۔ تاہم، سابق خاتون اول مشیل اوباما تقریب میں شریک نہیں ہوں گی۔ ان اقدامات میں جلاوطنی کے ایک بڑے پروگرام کا آغاز، تیل کی کھدائی میں اضافہ، اور 6 جنوری 2021 کے کیپیٹل ہاؤس فسادات میں ملوث افراد کی معافی شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فحش اداکارہ کو خفیہ ادائیگی، ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے، جرم برقرارنومنتخب امریکی صدر 20 جنوری کو امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے منصب سنبھالیں گے
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی مخالفت کے حوالے سے اب تک کا سب سے زیادہ ٹھوس اشارہ تھا۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ 2.0: ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے عالمی معیشت پر کیا اثرات پڑیں گے؟عالمی شرح نمو کے لیے سب سے بڑی مشکل غیر یقینی کی صورتحال ہے اور غیر یقینی کی یہ صورتحال امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے بعد بڑھی ہے کیونکہ یہ علم نہیں کہ وہ کیا اقدامات کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمات لڑنے والے اسپیشل پراسیکیوٹر عہدے سے مستعفیجیک اسمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 اہم مقدمات سے میں سے 2 میں نومنتخب امریکی صدر کو مجرم قرار دینے کے حق میں دلائل دیے
مزید پڑھ »
ڈنمارک کے جزیرے اور پاناما کینال پر ٹرمپ کی قبضہ دھمکیاںامریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک کے زیر کنٹرول جزیرہ گرین لینڈ اور پاناما کینال کی ملکیت حاصل کرنے کے لیے فوجی مداخلت کا امکان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںٹرمپ نے 20 جنوری 2021 کو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی تھی
مزید پڑھ »