فحش اداکارہ کو خفیہ ادائیگی، ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے، جرم برقرار

پاکستان خبریں خبریں

فحش اداکارہ کو خفیہ ادائیگی، ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے، جرم برقرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

نومنتخب امریکی صدر 20 جنوری کو امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے منصب سنبھالیں گے

ٹرمپ پہلے امریکی صدرہیں جن پرحلف اٹھانےسے قبل جرائم ثابت ہوئے، تاہم صدارتی استثنیٰ کے سبب وہ سزا و جرمانے سے بچ گئےامریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’ ہش منی کیس ‘ میں غیرمشروط رہائی مل گئی تاہم عدالت نے ان کا جرم برقرار رکھا۔

تاہم اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ بے قصور ثابت ہوگئے، ان پر رقم چھپانے کا جرم ثابت ہوچکا تھا جسے عدالت نے برقرار رکھتے ہوئے یہ جرم ان کے ریکارڈ میں شامل کرنے کا حکم جاری کیا۔ یوں ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے صدر ہوں گے جو مجرمانہ ریکارڈ کے ساتھ عہدہ صدارت سنبھالیں گے۔ ہش منی کیس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نومنتخب امریکی صدر نے کہا اسے بد ترین تجربہ قرار دیا اور کہا کہ یہ کیس میری شہرت کو نقصان پہنچانے کیلیے ہے، انہوں نے کہا کہ یہ کیس نیویارک اور یہاں کی عدالت کیلیے بڑا سیٹ بیک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن میں بھارتی نرس کی موت کی سزا برقرار رہییمن میں بھارتی نرس کی موت کی سزا برقرار رہییمن کے صدر نے بھارتی نرس نمیشا پریا کی موت کی سزا کو برقرار رکھا ہے، جسے سزائے موت سے بچانے کی کوششوں کے باوجود سزائے موت کی سزا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ایران؛ عدالت نے ایرانی نژاد امریکی صحافی کو 10 سال قید کی سزا سنا دیایران؛ عدالت نے ایرانی نژاد امریکی صحافی کو 10 سال قید کی سزا سنا دیرضا ولی زادہ کو امریکی فنڈنگ سے چلنے والے ریڈیو کیلئے کام کرنے کے جرم میں سزا دی گئی ہے، وکیل
مزید پڑھ »

جہانی سٹاکز میں کمی، ٹرمپ کی دھمکی اور امریکی حکومت کی بندش کی دھمکیجہانی سٹاکز میں کمی، ٹرمپ کی دھمکی اور امریکی حکومت کی بندش کی دھمکیجہانی سٹاکز نے جمعہ کو امریکی حکومت کی بندش کے امکان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی ممالک سے تجارتی پابندیاں نافذ کرنے کی دھمکی کے باعث کمی دکھائی۔
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی مخالفت کے حوالے سے اب تک کا سب سے زیادہ ٹھوس اشارہ تھا۔
مزید پڑھ »

امریکی عدالت نے ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنانے کا حکم دیاامریکی عدالت نے ٹرمپ کو 10 جنوری کو سزا سنانے کا حکم دیانیویارک کی ایک عدالت نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو پیش ہو کر سزا سننے کا حکم دیا ہے۔ ٹرمپ کو اداکارہ کو دی گئی رقم مبینہ طور پر چھپانے کے کیس میں سزا سنائی جائے گی۔
مزید پڑھ »

ڈونالڈ ٹرمپ کو جنوری 10 کو سزا ملے گیڈونالڈ ٹرمپ کو جنوری 10 کو سزا ملے گیڈونالڈ ٹرمپ کو سکیسی کے کیس میں جنوری 10 کو سزا ملے گی۔ یہ تاریخ اس کے صدر کے طور پر شہنشاہ بننے سے صرف دو ہفتے قبل ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:24:16