ایران؛ عدالت نے ایرانی نژاد امریکی صحافی کو 10 سال قید کی سزا سنا دی

پاکستان خبریں خبریں

ایران؛ عدالت نے ایرانی نژاد امریکی صحافی کو 10 سال قید کی سزا سنا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

رضا ولی زادہ کو امریکی فنڈنگ سے چلنے والے ریڈیو کیلئے کام کرنے کے جرم میں سزا دی گئی ہے، وکیل

ایران کی مقامی عدالت نے ایرانی نژاد امریکی صحافی رضا ولی زادہ کو امریکی فنڈنگ سے چلنے والی سروس کے لیے کام کرنے کی پاداش میں 10 سال قید کی سزا سنا دی۔

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صحافی رضا ولی زادہ کے وکیل محمد حسین آغاسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ ان کے مؤکل کو 10 سال قید کی سزا ہوئی ہے۔ وکیل نے بتایا کہ رضا ولی زادہ کو ریڈیو فارڈا کے لیے کام کرنے کے جرم میں 10 سال کی سزا سنا دی گئی ہے، اس کے علاوہ دو سال کے لیے صوبہ تہران اور دیگر قریبی صوبوں میں میں رہائش، ملک چھوڑنے اور سیاسی جماعتوں میں شمولیت پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

ایران اپنے قانون کے مطابق اپنے شہریوں کی جانب سے دوسرے ممالک میں حاصل کی گئی شہریت کو تسلیم نہیں کرتا اور دہری شہریت کے حامل افراد کو ایرانی ہی تصور کرتا ہے۔ قبل ازیں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور ایرانی حکام نے رضا علی زادہ کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی تھی، جو پلے پراگ کی ریڈیو سروس فارڈا کے لیے کام کرتے تھے، جو امریکی ایجنسی برائے گلوبل میڈیا کے تحت چل رہا تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قیدروس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید20 سالہ نوجوان کو غداری کے الزام میں مزید 13 سال قید کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھ »

منشیات اسمگلنگ پر میاں بیوی کو 20 اور 12 سال قید کا حکممنشیات اسمگلنگ پر میاں بیوی کو 20 اور 12 سال قید کا حکمتیسرے مجرم کو 9 سال قید کی سزا، مجرموں پر بارہ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد
مزید پڑھ »

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والے 4 افراد کو قید کی سزا سنا دیجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والے 4 افراد کو قید کی سزا سنا دیجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی پریانکا دیوی سمیت 4 ملزمان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزمہ پریانکا دیوی کو مجموعی طور پر 6 سال کی سزا سنادی۔عدالت نے مجرمہ پر 45 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ عدalth نے 3 شریک ملزمان مریم، امان اور راشد کو 2، 2 سال قید کی سزا سنادی۔عدالت نے تینوں ملزمان پر 20، 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے چاروں مجرمان کی ضمانت منسوخ کرکے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

ایل پی جی کاروبار میں قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہایل پی جی کاروبار میں قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہقوانین کی خلاف ورزی پر کم سے کم 10 لاکھ جرمانہ اور 10 سال قید تک سزا ہوگی، ذرائع اوگرا
مزید پڑھ »

اسلام آباد: نومئی کے مقدمے میں 10 پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکماسلام آباد: نومئی کے مقدمے میں 10 پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکمضمانت پر رہا ہوئے ملزمان بھی پیش، انسداد دہشت گردی عدالت نے انہیں ایک ایک ماہ قید کی سزا سنادی
مزید پڑھ »

اوگرا نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کرلیااوگرا نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کرلیااوگرا نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر 10 سال کی سزا تاکن 10 لاکھ روپے تک کی جرمانہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:15