امریکی وفاقی عدالت ٹرمپ کے مشیر کی سزا کا اعلان فروری 2020 میں کرے گی DonaldTrump RogerStoneTrial DawnNews
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور ری پبلکن پارٹی کے عہدیدار روجر اسٹون کو وفاقی عدالت نے کانگریس کے سامنے جھوٹ بولنے اور ساز باز کرنے کا مرتکب قرار دے دیا اور سزا کا اعلان اگلے برس فروری میں کردیا جائے گا۔
میولر نے کہا تھا کہ روجر اسٹون نے انتخابات میں روسی مداخلت کے حوالےسے تفتیش کے دوران گواہوں کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کیں، ثبوت میں سازباز کی اور امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے جھوٹ بولا۔ پروسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ روجر اسٹون نے وکی لیکن اور ان کے بانی جولیان اسانج کے حوالے سے ایوان نمائندگان کو 5 مواقع ہر جھوٹ بولا جو ہلیری کلنٹن کے خلاف جاری ہونے والی ایل میلز کے حوالے سے تھے۔ٹرمپ کے مشیر کو ان ای میلز اور خاص پیغام جبکہ ٹرمپ کی مہم کے عہدیداروں کے ساتھ مخصوص گفتگو کے حوالے سے جھوٹ بولنے کا مرتکب بھی قرار دیا گیا۔یہ بھی پڑھیں:دوسری جانب روجر اسٹون کے وکلا نے تمام الزامات کو مسترد کیا۔امریکی وفاقی عدالت کی جانب سے فیصلہ آتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں...
ان کا کہنا تھا کہ ‘چالباز ہیلری، کومے، اسٹرزوک، پیج، برینن، نیل اسٹیل اور یہاں تک میولر سمیت دیگر تمام کے بارے میں کیا خیال ہے، کیا انہوں نے جھوٹ نہیں بولا، ایسا دوہرا معیار میں اس سے قبل ہمارے ملک کی تاریخ میں نہیں دیکھا گیا’۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ اور ترکی کے درمیان اختلافات جلدختم کرلئے جائیں گے:ڈونلڈ ٹرمپامریکہ اور ترکی کے درمیان اختلافات جلدختم کرلئے جائیں گے:ڈونلڈ ٹرمپ America Turkey DonaldTrump Erdogan ErdoganTrumpMeeting trpresidency RTErdogan POTUS WhiteHouse StateDept
مزید پڑھ »
فیس بک صارفین کے ڈیٹا کے حصول کے لیے پاکستانی درخواستیں بڑھ گئیں - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
ملکی ترقی کے لیے وزرانہیں بلکہ پالیسیاں اہم ہیں، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردوعوام کا معیار زندگی بہتر بنائے بغیر کوئی ملک ترقی یافتہ نہیں بن سکتا، حفیظ شیخ
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ کے خلاف تحقیق: ’اس فون کال نے سب بدل دیا‘امریکہ کے ایک اعلیٰ سفارت کار نے انکشاف کیا ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے اپنے صدارتی مدمقابل کے خلاف یوکرین میں تحقیقات کے بارے میں بات کی تھی۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی سماعت شروعٹرمپ کے خلاف مواخذے کی سماعت شروع America USPresident DonaldTrump TrumpImpeachment TrumpImpeachmentHearing WhiteHouse StateDept POTUS realDonaldTrump
مزید پڑھ »