ڈیجیٹل پاکستان -
ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نہایت تیز رفتاری سے دنیا کی ہیت اور شکل تبدیل کر رہی ہے۔ یہ ہر چیز کو تبدیل کر رہی ہے بلکہ انقلابی تبدیلیاں پیدا کر رہی ہے یعنی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی حکومتوں سے لے کر شہریوں تک سب کچھ تبدیل کر رہی ہے۔ مارکیٹوں کا انداز ،کاروبار کیسا ہے، صارفین کیسے خریداری کرتے ہیں اور اپنے بل کی ادائیگی کس انداز سے کرتے ہیں۔
اس سے کاروباری ماحول میں بھی مزید بہتری آئے گی۔ ملازمتوں کے امکانات میں اضافہ ہو گا نیز اس ٹیکنالوجی سے غربت کی شرح میں بھی تیز رفتاری سے کمی آئے گی۔ جس میں پرانے طریق کار سے اتنا اضافہ نہیں ہو سکا۔ تاہم یہاں افسوس کا مقام ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال میں ابھی تک اتنا کامیاب نہیں ہو سکا جتنا ہونا چاہیے تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مخلص قیادت کی وجہ سے پاکستان کا منفی تاثر زائل ہورہا ہے، عارف علوی - ایکسپریس اردوبہتر سیکیورٹی صورتحال کے باعث یہ ملک سرمایہ کاروں کے لیے محفوظ ملک بن چکا ہے، عارف علوی
مزید پڑھ »
شریف خاندان ہوائی فائرنگ سے وزیراعظم کو اپنے ہدف سے نہیں ہٹاسکتا، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی 8 پراپرٹیز ضبط کی گئیں اور ان کے خلاف 20 انکوائریز جاری ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس کون ہیں؟پی ٹی آئی حکومت کے آنے سے اعتماد ملا کہ شاید مجھ جیسا بندہ واپس آ کرحکومت کے ساتھ مل کرکچھ کرسکے، تانیہ ایدروس SamaaTV
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس کون ہیں؟وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ تانیہ ایدروس گوگل میں کام کرتی تھیں اور وہ یہ نہیں جانتے کہ وہ کتنے پیسے کما رہی تھیں لیکن انھوں نے گوگل کو چھوڑنے کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
‘دل دل پاکستان’ سے ‘میرا دل بدل دے’ تک کا سفر طے کرنے والے تجھے سلامتحریر : عنبرحسین سید سنہ 2003 میں بی بی سی کی جانب سے ایک سروئے میں 7 ہزار گا نوں کو منتخب کر ان کی رائے جانی گئی ۔ تیسرے نمبر پر آنے والا گا نا کو
مزید پڑھ »
دیوار پر ٹیپ سے چپکا ہوا کیلا ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت - ایکسپریس اردومیامی کی آرٹ گیلری میں اطالوی فنکار کی ایسی دو تخلیقات مجموعی طور پر تین کروڑ 60 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی ہیں
مزید پڑھ »