قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پھر موخر کردیا۔ انٹرنیٹ س SST پر اپوزیشن کے شدید احتجاج نے اجلاس کو متاثر کیا۔
انٹرنیٹ سست ہونے پر سیکریٹری داخلہ، قانون اور چیئرمین پاشا طلب، قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پھر موخر کردیا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پھر موخر کردیا۔ انٹرنیٹ سست نہ ہونے کے بیان پر شرمیلا فاروقی شزہ فاطمہ پر برہم ہوگئیں۔ چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ عدالت، حکومت اور وزارت داخلہ انٹرنیٹ بند کراتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین قائمہ کمیٹی اور وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کے زیر صدارت منعقد
ہوا۔اجلاس میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل ایک بار پھر موخر کردیاگیا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ آئندہ اجلاس میں اس بل پر بات کریں گے، پیپلزپارٹی اور دیگر پارٹیوں کے ارکان کا ان پٹ لیں گے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ انٹرنیٹ سروس کو بند کیا جاتا ہے خفیہ ادارے مداخلت کرتے ہیں اور انٹرنیٹ سروس بند کرواتے ہیں، سروس کی بندش سے نقصانات ملین ڈالرز میں ہیں، پاکستان میں ہمیں انٹرنیٹ کم ترین اسپیڈ میں مل رہا ہے، 31 اکتوبر تک انٹرنیٹ اسپیڈ بہتر ہونے کا دعوی کیا گیا تھا۔ پی ٹی اے اور دیگر لوگوں کا یہاں حلف لیاجائے ان افراد نے کمٹ کی ہے وہ سامنے آنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وی پی این کے حوالے سے ماڈلز بتائے گئے ہیں وہ ویپنائز کرکے عوام کے خلاف ہی استعمال کیے جارہے ہیں، وی پی این اور دیگر سروسز خراب نہیں ان کی نیت خراب ہے مجھے ان اقدامات پر شدید تحفظات ہیں۔ رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ پوری دنیا میں چیزوں کو مانیٹر کیا جاتا ہے اگر کچھ ریاست کے خلاف ہورہا ہے اس پر نظر رکھنی چاہیے، باہر ممالک میں کارٹونز تک کو مانیٹر کیا جاتا ہے قائمہ کمیٹیوں میں ہم ملک کو مضبوط کرنے آتے ہیں
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل انٹرنیٹ قومی اسمبلی کامئی کمیٹی اپوزیشن انٹرنیٹ س SST موجزہ سیاسی أخبار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیجیٹل نیشن بل پھر موخر, انٹرنیٹ سپیڈ پر برہمقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پھر موخر کردیا۔ انٹرنیٹ سپیڈ کی ابھارنے پر شرمیلا فاروقی اور شزہ فاطمہ نے برہم ہوئی، چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ عدالت، حکومت اور وزارت داخلہ انٹرنیٹ بند کراتے ہیں۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد: ڈیجیٹل نیشن بل مزید مشاورت کے لیے موخرقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024ء پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے اعتراض کے باعث مزید مشاورت کے لیے بل موخر کردیا۔
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل نیشن بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیاوزیراعظم کی سربراہی میں 17 رکنی کمیشن قائم کیا جائے گا، چاروں وزرائے اعلیٰ بھی ممبر ہوں گے، بل کا مسودہ
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیاحکومت کا کہنا ہے کہ بل محفوظ اور ذمہ دارانہ انتظام کو یقینی بنانے کے لیے ڈیٹا کی مؤثر حکمرانی پر زور دیتا ہے
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل نیشن بل: ماہرین سے مشاورت کی ضرورت، کہیں شرمیلا فاروقیقومی اسمبلی کی آئی ٹی کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن بل 2024 پر بحث کی۔ شرمیلا فاروقی نے حکومت سے روڈ میپ نہ ہونے پر تنقید کی۔ عمر ایوب اور مہیش کمار نے بل کی جلد سے منظور ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
ڈیجیٹل نیشن بل: ماہرین سے مشاورت کی ضرورتقومی اسمبلی کی کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن بل 2024 پر بحث کی۔ شرمیلا فاروقی نے روڈ میپ کی عدم موجودگی کا اظہار کیا، عمر ایوب نے جلدی میں قانون سازی کا معترض کیا۔ مہیش کمار نے کنیکٹوٹی کو بنیادی بنیاد قرار دیا۔ صادق میمن نے بل پر مزید مشاورت کی خواہش ظاہر کی، پولین بلوچ نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا مطالبہ کیا۔ شزہ فاطمہ نے بل کی خود کی تیاری کا دعویٰ کیا۔
مزید پڑھ »