ڈیجیٹل نیشن بل: ماہرین سے مشاورت کی ضرورت، کہیں شرمیلا فاروقی

تکنالوجی خبریں

ڈیجیٹل نیشن بل: ماہرین سے مشاورت کی ضرورت، کہیں شرمیلا فاروقی
ڈیجیٹل نیشن، ڈیجیٹل نیشن بل، حکومت، ماہرین، روڈ می
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

قومی اسمبلی کی آئی ٹی کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن بل 2024 پر بحث کی۔ شرمیلا فاروقی نے حکومت سے روڈ میپ نہ ہونے پر تنقید کی۔ عمر ایوب اور مہیش کمار نے بل کی جلد سے منظور ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔

ڈیجیٹل نیشن پلان میں ہم اتنی جلدی کیوں کر رہے ہیں؟ جلدی نہ کریں، ماہرین کو بلائیں، مزید بات ہونی چاہیے، عمر ایوبپاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ حکومت قانون بنانے جا رہی ہے، لیکن کوئی روڈ میپ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس چیئرمین امین الحق کی زیرِ صدارت ہوا، اجلاس میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 کا ایجنڈا زیرِ غور آیا۔ چیئرمین کمیٹی امین الحق نے کہا کہ کل ممبران کی خواہش تھی سب کو بل کے حوالے سے وقت دیا جائے، اگر کسی کو

اس بل کے حوالے سے کوئی بات کرنی ہے تو بتا سکتے ہیں۔ کمیٹی رکن شرمیلا فاروقی نے کہا کہ قانون آپ بنانے جا رہے ہیں، روڈ میپ نہیں ہے، آپ کی باتوں سے بھی کچھ واضح نہیں ہو رہا۔ عمر ایوب نے کہا کہ ڈیجیٹل نیشن پلان میں ہم اتنی جلدی کیوں کر رہے ہیں؟ اتنی جلدی نہ کریں، ماہرین کو بلائیں، اس پر مزید بات ہونی چاہیے۔ مہیش کمار نے کہا کہ اتنی عجلت میں بل کو منظور کرانے پر تشویش ہے، اصل بنیاد کنیکٹوٹی ہے، اس کے بعد اتھارٹی بنائیں اور ڈیجیٹائز کریں۔ صادق میمن نے کہا کہ بل پر مزید وقت دیا جائے اور اس پر مشاورت کی ضرورت ہے، ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا کہ انٹرنیٹ کی رفتار کیوں سست ہوتی ہے، عام آدمی کو بہتر رفتار کے ساتھ انٹرنیٹ چاہیے۔ پولین بلوچ نے کہا کہ سیکریٹری نے بتایا کہ آئی ٹی صوبوں کا معاملہ ہے تو کیا اس پر ہم قانون سازی کرسکتے ہیں؟ تمام اسٹیک ہولڈرز کی اس پر مشاورت ضروری ہے، سب کی رائے کو یقینی بنائیں۔اجلاس میں وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن شزہ فاطمہ نے بریفنگ دی کہ یہ بل میرے ہاتھ سے لکھا ہوا ہے، کہیں سے کاپی پیسٹ نہیں ہوا، ہر چیز کو نگرانی کی نگاہ سے دیکھنا ہے تو ڈیجیٹائزیشن نہیں ہو پائے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ڈیجیٹل نیشن، ڈیجیٹل نیشن بل، حکومت، ماہرین، روڈ می

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن بھائی ہیں کسی وقت بھی مدارس بل پر بات ہوسکتی ہے تحفظات سنیں گے، خواجہ آصفمولانا فضل الرحمٰن بھائی ہیں کسی وقت بھی مدارس بل پر بات ہوسکتی ہے تحفظات سنیں گے، خواجہ آصفڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے ساری دنیا میں اقدامات کیے جارہے ہیں ملک میں قانون سازی کی بہت ضرورت ہے،وزیر دفاع
مزید پڑھ »

ہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، نئے ریکارڈ قائمہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، نئے ریکارڈ قائمذرمبادلہ ذخائر اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے انفلوز بڑھنے سے ڈالر کی پیش قدمی محدود رہی
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ سست، صارفین پریشان، معیشت کو یومیہ اربوں کا نقصانانٹرنیٹ سست، صارفین پریشان، معیشت کو یومیہ اربوں کا نقصانڈیجیٹل معیشت کے دور میں انٹرنیٹ کی بندش سے ای کامرس کا شعبہ شدید متاثرہوا ہے
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل نیشن بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیاڈیجیٹل نیشن بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیاوزیراعظم کی سربراہی میں 17 رکنی کمیشن قائم کیا جائے گا، چاروں وزرائے اعلیٰ بھی ممبر ہوں گے، بل کا مسودہ
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیاڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیاحکومت کا کہنا ہے کہ بل محفوظ اور ذمہ دارانہ انتظام کو یقینی بنانے کے لیے ڈیٹا کی مؤثر حکمرانی پر زور دیتا ہے
مزید پڑھ »

آئی فون صارفین ہوشیار! یہ ایپ آپ کی معلومات لیک کر سکتی ہےآئی فون صارفین ہوشیار! یہ ایپ آپ کی معلومات لیک کر سکتی ہےماہرین کی جانب سے آئی فون صارفین کے لیے فوری انتباہ جاری کیا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:27:48