دھماکا کلاچی کے علاقے میں ہوا، جس میں اس پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جو پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور تھی، ڈی پی او مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan DIKhan DeraIsmailKhan Blast
صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس وین کے قریب امپرووائسڈ ایکسپلوزو ڈیوائس کے دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ دھماکے میں جس پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا وہ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور تھی۔ واحد محمود کے مطابق واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ یہی نہیں بلکہ گزشتہ برس خیبرپختونخوا میں پولیو ورکرز پر حملوں کے باعث سیکیورٹی کو بھی ریڈ الرٹ کردیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیرہ غازی خان :ضلع ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ قومی پولیو مہم کا آغازڈیرہ غازی خان :ضلع ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز Read News DeraGhaziKhan PolioCampaign
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان: پولیس موبائل کے قریب بم کا دھماکا، ایک اہلکار شہید، دو زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ، جس کو شوق ہے پورا کر لے: مولانا فضل الرحمنآرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ، جس کو شوق ہے پورا کر لے: مولانا فضل الرحمن Islamabad MoulanaOfficial Challenges Govt Try Under Article6 MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
کندھ کوٹ: پولیس مقابلہ ، ایس ایچ او اور اہلکار زخمیکندھ کوٹ: پولیس مقابلہ ، ایس ایچ او اور اہلکار زخمی SHO ASI Held Killing Youngster Police Raid Tandlianwala GOPunjabPK
مزید پڑھ »
ڈیرہ غازی خان :ضلع ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ قومی پولیو مہم کا آغازڈیرہ غازی خان :ضلع ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز Read News DeraGhaziKhan PolioCampaign
مزید پڑھ »
کوئٹہ میں خود کش دھماکا، 8 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »