آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ، جس کو شوق ہے پورا کر لے: مولانا فضل الرحمن

پاکستان خبریں خبریں

آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ، جس کو شوق ہے پورا کر لے: مولانا فضل الرحمن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ، جس کو شوق ہے پورا کر لے: مولانا فضل الرحمن Islamabad MoulanaOfficial Challenges Govt Try Under Article6 MoIB_Official pid_gov

رد عمل دیتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ جس کو میرے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ دائر کرنے کا شوق ہے، خوشی سے پورا کرلے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ نہ بنانے کے لئے کسی کی منت نہیں کرونگا، جس کو دائر کرنے کا شوق ہے، پورا کرلے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے خلاف غداری کا مقدمہ بنائیں پھر میں بتائونگا کون آرٹیکل 6 کا مرتکب ہے؟ ملکی اداروں کا احترام کرتے ہیں، مگر رائے سے اختلاف رکھتے ہیں، ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے پر کبھی خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ کنونشن سے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ آزادی مارچ کے مقاصد حاصل کر لیے۔ کچھ دوستوں کی وجہ سے حکومت کو گرا نہیں سکے لیکن رٹ ضرور ختم کردی۔

مولانا فضل الرحمان نے حکومت نہ گرانے کی وجہ نادان دوستوں کو قرار دے دیا اور حکومت کی رٹ ختم کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔انہوں نے مہنگائی کرنے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، بزنس مین، وکلا، اساتذہ سمیت تمام طبقہ فکر کے افراد پریشان ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ، جس کو شوق ہے پورا کر لے: مولانا فضل الرحمنآرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ، جس کو شوق ہے پورا کر لے: مولانا فضل الرحمنڈیرہ اسماعیل خان: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے آرٹیکل 6 کےتحت مقدمہ دائر کرنے کے بعد رد عمل دیتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ جس کو میرے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ دائر کرنے کا شوق ہے، خوشی سے پورا کرلے۔
مزید پڑھ »

بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےبیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

عدنان سمیع خان کے بیٹے نے اپنی بیٹی کو کیا پیغام دیا؟عدنان سمیع خان کے بیٹے نے اپنی بیٹی کو کیا پیغام دیا؟کراچی: بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا جس نے سب کے دل موہ لیے۔تفصیلات کے مطابق گلوکار اذان سمیع خان نے بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خانفضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:22:26