ڈیفنس : بخاری کمرشل سے نامعلوم افراد نے راہ چلتی لڑکی کو اغوا کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

ڈیفنس : بخاری کمرشل سے نامعلوم افراد نے راہ چلتی لڑکی کو اغوا کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

ڈیفنس: ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیا Newsonepk Karachi DHA BukhariCommercialLane Girlkidnapped

ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق واردات درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس میں خیابان بخاری کی بخاری کمرشل اسٹریٹ پر رات 10 بجے ہوئی۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ جوڑا بڑا بخاری کی مین اسٹریٹ پر سڑک پر پیدل جا رہا تھا کہ کار میں سوار ملزمان وہاں پہنچے اور لڑکے کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا جبکہ لڑکی کو زبردستی کار میں اغوا کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی کو فوری طور پر ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت حارث سومرو کے نام سے ہوئی۔ لڑکی کا نام دُعا منگی سامنے آیا ہے جس کا آخری اطلاعات تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی کی حالت تشویشناک ہے اور اسے گردن میں گولی لگی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، ڈیفنس میں کارسواروں نے لڑکی اغوا کرلی، نوجوان زخمیکراچی، ڈیفنس میں کارسواروں نے لڑکی اغوا کرلی، نوجوان زخمیشہر قائد کے علاقے ڈی ایچ اے بخاری کمرشل میں ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو زخمی کر دیا جب کہ اس کی ساتھی لڑکی کو اغوا کر کے لے گئے۔
مزید پڑھ »

ڈیفنس: ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیاڈیفنس: ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیاڈیفنس: ملزمان نے نوجوان کو گولی مارکر لڑکی کو اغوا کرلیا ويڈيو لنک: DailyJang

پاک ایران سرحد پر 1600 چکور محکمہ جنگلات کی تحویل میںپاک ایران سرحد پر 1600 چکور محکمہ جنگلات کی تحویل میںپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام نے ایسے 1600 چکوروں کو تحویل میں لیا ہے جن کو ایران سے لایا جارہا تھا جبکہ دو افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

فلپائن میں پولیس آفیسر نے جان دے کر کالج طلبا کی زندگیاں بچالیں - ایکسپریس اردوفلپائن میں پولیس آفیسر نے جان دے کر کالج طلبا کی زندگیاں بچالیں - ایکسپریس اردوآفیسر نے گرنیڈ کو پھٹنے سے تھوڑی دیر پہلے سینے سے لگا کر خود کو دھماکے سے اُڑالیا اور طلبا کی جان بچالی
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-10 19:23:32