کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ کراچی سے حکام کے مطابق علی رضا کی دو ہفتے ریکی کی گئی، وہ روزانہ رہائشی اپارٹمنٹ آتے تھے،اتوار کو بھی علی رضا معمول کے مطابق گھر سے نکلے اور اپارٹمنٹ پہنچے۔ ملزمان جانتے تھے علی رضاکی گاڑی بم پروف ہے اور انکے پاس ہتھیار ہوتا ہے۔ حکام کے...
اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکانکراچی ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔
حکام کے مطابق ملزمان نے علی رضا کے گاڑی سے اترنے کے بعد اپارٹمنٹ میں داخل ہونے پر فائرنگ کی۔ موٹر سائیکل سوار دو ملزمان علی رضا کے پہنچنے سے پہلے ہی انتظار کر رہے تھے۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق واردات میں ایک ہی ہتھیار استعمال ہوا، دوسرا ملزم موٹر سائیکل چلا رہا تھا۔ جائے وقوعہ سے گولیوں کے 11 خول ملے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں ڈی ایس پی علی رضا کو کیوں شہید کیا گیا ۔۔۔؟ اہم تفصیلات سامنے ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں ڈی ایس پی علی رضا کو کیوں شہید کیا گیا؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔ ڈی ایس پی علی رضا نے 1990 میں بطور اے ایس آئی سندھ پولیس میں بھرتی ہوکرجرائم پیشہ عناصر کے لئے خوف کی علامت بن گئے تھے،انہوں نے سی ٹی ڈی کے شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کے ساتھ مل کر کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی...
مزید پڑھ »
ڈی ایس پی علی رضا کی شہادت رنگ لائے گی: وزیرداخلہکراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی ڈی ایس پی علی رضا کی شہادت رنگ لائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی کی شہادت رنگ لائے گی.
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر جام کمال کی بجٹ میں پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم سے متعلق بیان پر وضاحتوزیر تجارت جام کمال کی جانب سے 29 جون 2024 کو اٹھائے گئے خدشات بلوچستان کے لیے پی ایس ڈی پی مختص کرنے کے حوالے سے متعلق ہیں: ترجمان
مزید پڑھ »
بھارتی اداکار اور اہلیہ پر قتل کا الزام، دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافاترینوکا سوامی نامی شخص کو 8 جون کو قتل کیا گیا تھا جس کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں
مزید پڑھ »
پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم پر وفاقی وزیر جام کمال کے بیان کی وضاحتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم پر وفاقی وزیر جام کمال کے بیان کی وضاحت آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر جام کمال کا وفاقی حکومت کے بجٹ پر بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا،جام کمال نے بلوچستان کیلئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے مختص فنڈ پر تنقید کی،وفاقی وزیر تجارت جام کمال...
مزید پڑھ »
مئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمییوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
مزید پڑھ »