ڈی سیٹ رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی اپیل 9 دسمبر کو مقرر

پاکستان خبریں خبریں

ڈی سیٹ رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی اپیل 9 دسمبر کو مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ عادل بازئی کی اپیل پر سماعت کرے گا

بینچ نمبر ایک جسٹس منصور علی شاہ جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی، دوسرا بینچ جسٹس منیب اختر جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس شاہد وحید، بینچ تین جسٹس امین الدین خان جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی ، بینچ چار جسٹس جمال خان مندو خیل جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان، بینچ پانچ جسٹس عرفان سعادت خان جسٹس ملک شہزاد اور جسٹس شاہد بلال، بینچ چھ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل...

چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی اور جسٹس ملک شہزاد پر مشتمل دو رکنی بینچ صرف 13دسمبرکو اسلام آباد میں دستیاب ہوگا جبکہ ڈی سیٹ قرار دیے گئے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر تے ہوئے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جسے سماعت کیلئے مقررکردیا گیا ہے۔ عادل بازئی کی اپیل پر ابتدائی سماعت 9 دسمبر کو ہوگی۔ ۔الیکشن کمیشن نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر عادل بازئی کو ڈی سیٹ کیا تھا۔Dec 06, 2024 11:10 AMexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیانواز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیاعادل بازئی عام انتخابات میں آزاد امیدوار منتخب ہونے کے بعد ن لیگ میں شامل ہوئے تھے
مزید پڑھ »

لیگی ایم این اے عادل بازئی فلور کراسنگ پر نااہل قرارلیگی ایم این اے عادل بازئی فلور کراسنگ پر نااہل قرارعادل بازئی کے خلاف نااہلی ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہخیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 25 نومبر کو 2 دسمبر تک ملتوی کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

عمران خان کی ڈی چوک کا معاملہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اٹھانے کی ہدایتعمران خان کی ڈی چوک کا معاملہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اٹھانے کی ہدایتعمران خان نے کہا ہے مخالفین تفرقہ ڈال رہے ہیں اتحاد برقرار رکھیں ہمیں صرف یہ بتایا جائے گولی کیوں چلائی؟ بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کی 4 خواتین اراکین قومی اسمبلی پارلیمانی سیکریٹری مقررایم کیو ایم پاکستان کی 4 خواتین اراکین قومی اسمبلی پارلیمانی سیکریٹری مقرررعنا انصار، نکہت شکیل خان، سبین غوری اور آسیہ اسحاق کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

الو ارجن نے ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟الو ارجن نے ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟’پشپا 2: دی رول‘5 دسمبر کو دنیا بھر کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:49:51