اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک اور پروپیگنڈہ آنے والا ہے جس کی ٹائمنگ بہت اہم ہے، پروپیگنڈہ میں کئی اہم شخصیات کی پراپرٹیز سے متعلق گمراہ کن تفصیلات بتائی جائیں گی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مخصوص میڈیا گروپس میں پھر کوئی پروپیگنڈہ ہونے کو ہے، کردار بھی عالمی طاقتوں سے جڑے وہی لیکس والے کھلاڑی...
اسلام آباد سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک اور پروپیگنڈہ آنے والا ہے جس کی ٹائمنگ بہت اہم ہے، پروپیگنڈہ میں کئی اہم شخصیات کی پراپرٹیز سے متعلق گمراہ کن تفصیلات بتائی جائیں گی۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مخصوص میڈیا گروپس میں پھر کوئی پروپیگنڈہ ہونے کو ہے، کردار بھی عالمی طاقتوں سے جڑے وہی لیکس والے کھلاڑی ہیں‘۔ فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ’اس پراپیگنڈہ کی ٹائمنگ چیک کریں، کیا آزاد کشمیر میں ہونے والی منصوبہ بندی اور اس کھیل کے کھلاڑی ایک ہی ہیں؟‘انہوں نے انکشاف کیا کہ ’پروپیگنڈہ میں کئی اہم شخصیات کی پراپرٹیز سے متعلق گمراہ کن تفصیلات بتائی جائیں گی، ایک مخصوص طبقے کوکلین چٹ دینے کا فرمائشی پروگرام بھی بنایا گیا ہے۔‘ فیصل واوڈا نے سوال اٹھایا کہ ’مہم کا ٹارگٹ ایس آئی ایف سی، دوست ممالک، پاکستانی میں آنے والی عالمی سرمایہ کاری ہے؟ سوال یہ بھی ہے کہ اس کا حتمی ہدف کون ہے؟ وقت آنے پرسب بتاؤں گا‘۔سینیئر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکمآصف علی زرداری کی زیر صدارت کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس
مزید پڑھ »
کراچی: غیر ملکیوں پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد کا تعلق کہاں سے ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںکراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔
مزید پڑھ »
امریکا، برطانیہ اور فرانس کا رویہ منافقانہ ہے، ایراناقوام متحدہ میں ایران کے سفیر کا کہنا تھا کہ یہ ممالک کئی ماہ سے اسرائیل کو ناصرف غزہ کے قتل عام کی ذمہ داری سے محفوظ کررہے ہیں
مزید پڑھ »
’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردیاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »
’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ کا پرانا انٹرویو وائرلاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
مزید پڑھ »
سلمان رشدی: ’میری آنکھ باہر نکل کر میرے چہرے پر لٹکی ہوئی تھی، میں سوچ رہا تھا کہ میں مر رہا ہوں‘برطانوی مصنف سلمان رشدی نے اپنے اُوپر ہوئے قاتلانہ حملے کے دو سال بعد بی بی سی کے ساتھ گفتگو میں اس حملے سے متعلق ڈرا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔
مزید پڑھ »