کابینہ اجلاس: جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنسوں کی منسوخی، معاملہ ایجنڈا میں شامل

پاکستان خبریں خبریں

کابینہ اجلاس: جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنسوں کی منسوخی، معاملہ ایجنڈا میں شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈے سمیت ملکی معاشی سیاسی صورتحال پر غور کرے گی۔ جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنس کی منسوخی کا معاملہ بھی ایجنڈا میں شامل کر لیا گیا ہے۔

وزیراعظم کے زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال سمیت پارٹی امور پر غور ہوگا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ممنوعہ اسلحہ لائسنس کے اجرا کا معاملہ ایجنڈا میں شامل ہے۔

ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں اضافہ کا فیصلہ کابینہ کریگی۔ ایران، عراق اور دیگر ممالک کے لئے زائرین پالیسی ریگولیٹری فریم ورک پیش کیا جائیگا۔ متروکہ وقف املاک کی شہری آبادی کے تعلیم اور صحت کے استعمال سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کا معاملہ پر غور ہو گا۔ وفاقی میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ بل پر نیشنل ہیلتھ ریفارمز ٹاسک فورس کی بریفنگ دے گی۔

پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ کے ایم ڈی کی تعیناتی سمیت ای سی سی اور کابینہ کی توانائی کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق اور ایس ای سی پی کے مالی سال 2020ء کے آڈیٹرز کی منظوری ایجنڈا میں شامل ہے۔ ایس ڈی گولز کے حصول سے متعلق گائیڈ لائنز میں ردوبدل ایجنڈا میں شامل ہے جبکہ مرغزار چڑیا گھر کا انتظامی کنٹرول وزارت ماحولیاتی تبدیلی کو دینے کا فیصلہ ہوگا۔ ریونیو ڈویژن کی جانب سے پینل سرچارج کی معافی کا معاملہ پر غور ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس طرح پائلٹس کی جعلی ڈگری معاملے کی سماعت نہیں کر سکتے: سندھ ہائی کورٹاس طرح پائلٹس کی جعلی ڈگری معاملے کی سماعت نہیں کر سکتے: سندھ ہائی کورٹسندھ ہائی کورٹ میں پائلٹس کے لائسنس کے اجراء کو بہتر بنانے کے لیے دائر کی گئی درخواست کی سماعت تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Calls Federal Cabinet Meeting Tomorrow MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ Pakistan PTIGovernment PMImranKhan CabinetMeeting Tuesday Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب ، ای او بی آئی پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبریوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب ، ای او بی آئی پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبریاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، جس میں ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں اضافے کا فیصلہ ہوگا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ قومی اسمبلی اجلاس کی وجہ سے کیا گیا۔ کابینہ ارکان کو اجلاس ملتوی ہونے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نئی تاریخ سے متعلق ارکان کو بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس منسوخ | Abb Takk Newsوفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس منسوخ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 13:26:36