کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

کابینہ اجلاس میں جعلی لائسنس اور ڈگری کے معاملے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے حکومتی حکمت عملی سے اختلاف کیا، ذرائع تفصیلات جانئے: DailyJang

، اجلاس میںپائلٹس کی جعلی ڈگری کے معاملے پر وفاقی کابینہ کے اراکین نے خدشات کا اظہار کر دیا اور کہا کہ پائلٹس کی جعلی ڈگری اور لائسنس کے معاملے سے بدنامی اور جگ ہنسائی ہوئی۔

ذرائع کےمطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں پائلٹس کے لائسنس منسوخی کے حوالے سے طویل بحث کے باوجود کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ اجلاس: جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنسوں کی منسوخی، معاملہ ایجنڈا میں شاملکابینہ اجلاس: جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنسوں کی منسوخی، معاملہ ایجنڈا میں شاملاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈے سمیت ملکی معاشی سیاسی صورتحال پر غور کرے گی۔ جعلی ڈگری والے پائلٹس کے لائسنس کی منسوخی کا معاملہ بھی ایجنڈا میں شامل کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk Newsوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخوفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخاسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیاوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیاوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا 14 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس آج ہوگاوفاقی کابینہ کا 14 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس آج ہوگاوفاقی کابینہ کا 14 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس آج ہوگا Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:22:20