اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوگا،اجلاس میں گیارہ نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ اجلاس کی صدارت کریں
گے،ای سی سی اجلاس میں طبی مقاصد کیلئے آکیسجن اور سلینڈر کی بلا تعطل سپلائی کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ گندم کی قیمتوں میں استحکام کیلئے اقدامات پر غور ہوگا۔
اس کے علاوہ مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے افسران کیلئے اعزازیہ کی منظوری متوقع ہے اور مختلف اداروں کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دئیے جانے کا امکان ہے۔ ایجنڈے کے مطابق اسلام آباد پولیس کیلئے 20 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری متوقع ہے ساتھ ہی پولیس شہدا کی فیملیز کیلئے 3 کروڑ 64 لاکھ کی گرانٹ پر غور ہوگااس کے علاوہ سی ڈی اے کیلئے 25 لاکھ کی گرانٹ ایجنڈے میں شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
مزید پڑھ »
سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟والد کی انوکھی خواہش، بیٹے نے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عالمی وبا کے بحران کو بہتر دنیا کی تشکیل میں بدلنا ممکن ہے، عالمی اقتصادی فورمجنیوا: (ویب ڈیسک) عالمی اقتصادی فورم کے بانی اور انتظامی چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر کلاز شواب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے بحران کو ایک بہتر دنیا کی تشکیل میں بدلنا ممکن ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی وزارتِ انصاف کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا اعلانریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ انصاف کی جانب سے 21 جون کو لاک ڈاؤن اور کرفیو کے مکمل خاتمے کے ایس او پیز کو واضح کیا گیا ہے، اجتماعات پر پابندی کے علاوہ
مزید پڑھ »
گلوکار عالمگیر نے موت کی خبروں کی تردید کردیپرستاروں سے دعاؤں کی اپیل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »