کارتک آریان نے فیئرنس کریم اور پان مصالحہ کے اشتہار کی پیشکش کیوں ٹھکرائی ؟

Advertisement خبریں

کارتک آریان نے فیئرنس کریم اور پان مصالحہ کے اشتہار کی پیشکش کیوں ٹھکرائی ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کسی بھی فیئرنس کریم یا پان مصالحہ برانڈز کا چہرہ بننا نہیں پسند کرتا کیوں کہ میرے نزدیک یہ غلط ہے: بالی وڈ اداکار

/ فائل فوٹو

بالی وڈ اداکار کارتک آریان ڈیڑھ دہائی سے جہاں بالی وڈ انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے ہیں وہیں مشہور برانڈز کا حصہ بھی ہیں۔ حال ہی میں کارتک آریان نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ میں اب کسی بھی فیئرنس کریم یا پان مصالحہ برانڈز کا چہرہ بننا نہیں پسند کرتا کیوں کہ میرے نزدیک یہ غلط ہے۔کارتک آریان نے ’بھول بھلیا 3‘ کا خوفناک ٹیزر جاری کردیا، فلم ریلیز کب ہوگی؟کارتک آریان نے بتایا کہ میں نے فیئرنس برانڈ کے لیے اپنے کانٹریکٹ کو ری نیو کروانے سے انکار کردیا ہے حالانکہ میں کئی عرصے تک اس برانڈ کے فیس کریم کے اشتہار کا حصہ رہ چکا ہوں لیکن اس کے باوجود میں نے اس فیس کریم کے اشتہار کا کانٹریکٹ ری نیو کروانے...

اداکار کا کہنا تھا کہ مجھے پان مصالحہ سمیت متعدد برانڈز کیلئے اشتہار کی پیشکش کی جاچکی ہے لیکن میں انکار کرچکا ہوں، میرا ان چیزوں سے کوئی تعلق نہیں اور میں کوشش کرتا ہوں کہ جہاں تک مجھ سے ہو سکے میں ان برانڈز کیلئے انکار کرتا رہوں، میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ کون صحیح ہے یا غلط، ہر ایک کا اپنا اسٹائل ہے لیکن یہ میرے پلانز کے مطابق نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارتک آریان کی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کی ریلیز کا اعلانکارتک آریان کی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کی ریلیز کا اعلانممبئی: ’بھول بھلیاں‘ فرنچائز کی تیسری پیشکش کی ریلیز کا اعلان ہوگیا جس میں بالی وڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نظر آئیں گے۔
مزید پڑھ »

اداکارہ جویریہ سعود کے بچوں نے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کردیااداکارہ جویریہ سعود کے بچوں نے اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کردیاپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی جویریہ اور سعود کے دونوں بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی طرف سے ملنے والی بڑی پیشکش ٹھکرا دی۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو بلینک چیک دینے کی پیشکش کیوں کی؟شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو بلینک چیک دینے کی پیشکش کیوں کی؟کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے شریک مالک شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو اپنی فرنچائز کے ساتھ منسلک رہنے کے لیے بلینک چیک کی پیشکش کی تھی۔
مزید پڑھ »

کنگ خان سے پہلے کس بالی وڈ سپراسٹار کو ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی؟کنگ خان سے پہلے کس بالی وڈ سپراسٹار کو ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی؟بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان سے پہلے ایک اور سپراسٹار کو بنگلہ ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی تھے جسے انھوں نے رد کردیا۔
مزید پڑھ »

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »

جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیلی حامی کمپنی کی پیشکش ٹھکرا دیجویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیلی حامی کمپنی کی پیشکش ٹھکرا دیاس اشتہار کی عکسبندی ترکیہ میں ہونے والی ہے اور میرے بچوں نے ہمیں بھی اس شوٹ میں شرکت کرنے اور اس کا حصہ نہ بننے پر قائل کیا: اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:42:43