کاروباری افرادکو دبئی اور ایران سے بھتےکیلئے دھمکانے والے گروہ کے 2ارکان کراچی سے گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کاروباری افرادکو دبئی اور ایران سے بھتےکیلئے دھمکانے والے گروہ کے 2ارکان کراچی سے گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں کاروباری افراد کو دبئی اور ایران سے بھتے کی کالز موصول ہونے لگیں،  پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث 2 ملزمان کو

ایس ایس پی اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ جنید شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی میں حالیہ دنوں میں بھتہ خوری کا سلسلہ بڑھا ہے۔ریئل اسٹیٹ میں کام کرنے والے شخص کو بھتے کی کال دبئی سے موصول ہوئی، جس کو ہم نے ٹریس کیا ۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ دبئی اور ایران سے یہ لوگ پاکستان میں آپریٹ کرتے تھے، واردات میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔جنید شیخ کا کہنا تھا کہ دونوں ملزمان بلڈر تھے اور بھتہ بھی وصول کرتے تھے، دیگر ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

300 سے زائد مریضوں کے گردے نکال کر بیچنے والا ڈاکٹر گرفتار300 سے زائد مریضوں کے گردے نکال کر بیچنے والا ڈاکٹر گرفتارلاہور: تین سو سے زائد مریضوں کے غیر قانونی آپریشن کرکے گردے نکال کر بیچنے والے ملزم ڈاکٹر فوادممتاز کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »

300 سے زائد مریضوں کے گردے نکال کر بیچنے والا ڈاکٹر گرفتار300 سے زائد مریضوں کے گردے نکال کر بیچنے والا ڈاکٹر گرفتارلاہور: تین سو سے زائد مریضوں کے غیر قانونی آپریشن کرکے گردے نکال کر بیچنے والے ملزم ڈاکٹر فوادممتاز کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »

وہ مشروب جسے ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے سب سے مفید قرار دے دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب ہے اور پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے چائے کو سب
مزید پڑھ »

کراچی میں پینے کا پانی آتا نہیں سیوریج کا پانی جاتا نہیںمصطفیٰ کمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 15 سال سے کراچی میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، پینے کا پانی آتا نہیں
مزید پڑھ »

نگورنو کاراباخ سے ایک لاکھ سے زائد مہاجرین کی آرمینیاآمدکاراباخ  (ڈیلی پاکستان آن لائن)آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورنو کاراباخ سے ایک لاکھ سے زائد مہاجرین آرمینیا پہنچ گئے۔اقوام متحدہ کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 14:39:27