کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافہ Dollar Rupee ExchangeRates Business Trade
کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 166.
80 سے بڑھ کر 166 روپے 95 پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے جس پر کاروباری افراد اطمینان کا اظہار کررہے ہیں۔سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہواتو 100 انڈیکس 31 ہزار 222 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں 250 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 31 ہزار 472 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خراباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 272 کیسز سامنے آ ئے
مزید پڑھ »
پنجاب میں لاک ڈاؤن میں توسیع، مختلف دکانیں اور کاروبار کھولنے کی اجازت - ایکسپریس اردوالیکڑیشن، پلمبر ،بڑھئی، درزی، پرچون اسٹورز، بیکریز، آٹو ورکشاپس، ٹائر پنکچرز کی دکانیں صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلیں گی
مزید پڑھ »
پنجاب کی جیلوں میں کورونا وائرس کے کتنے مریض ہیں ؟ تعداد سامنے آ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی جیلوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا ہے اور مختلف جیلوں میں 89 قیدیوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔پرائمری اینڈ سیکنڈری
مزید پڑھ »
‘وزیرِ اعظم انتہائی محتاط انداز میں کرونا کے خلاف برسرِ پیکار ہیں’'وزیرِ اعظم انتہائی محتاط انداز میں کرونا کے خلاف برسرِ پیکار ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں دکانیں بند جبکہ بھارت میں شراب خانے کھلے ہیں، عمرعبداللہمقبوضہ کشمیر میں دکانیں بند جبکہ بھارت میں شراب خانے کھلے ہیں، عمرعبداللہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »