اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں کاروباری اداروں میں مقرر تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنانے کی قرارداد کو منظور کر لیا گیا۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ کی جانب سے قرار پیش کی گئی۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ نجی سیکٹر میں بھی کم از کم اجرت کے حکم پر عمل درآمد ہونا چاہیے، معزز رکن حکومتی حکم نامہ پر عمل نہ کرنے والے سیکٹر کی نشاندہی کریں، کم اجرت دینے والے عناصر کے خلاف کارروائی کریں گے۔دو روز قبل وفاقی حکومت نے ملازمین کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے اہم تعیناتیوں میں 65 سال عمر کی حد ختم کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیسکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سے متعلق پاکستانی قرارداد منظور کر لیاسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت یا فراہمی روک دی جائے تاکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے، قرارداد
مزید پڑھ »
امریکی یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت پرطلبا کی برطرفیوں کیخلاف احتجاج پر صورتحال کشیدہطلبا کا مطالبہ ہے کہ یونیورسٹی ایسے اداروں میں سے اپنی سرمایہ کاری نکالے جو غزہ میں اسرائیلی جنگ سے منافع کمارہے ہیں
مزید پڑھ »
سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظوراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کو غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اس معاملے پر ہونے والی ووٹنگ میں امریکہ نے حصہ نہیں لیا۔ غزہ میں ’فوری‘ فائر بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیر کو نئی قرارداد کے مسودے پر ووٹنگ ہوئی کیوں کہ روس اور چین نے امریکہ کی جانب سے پیش کردہ پہلے متن کو ویٹو کر دیا تھا۔ جنگ کے آغاز کے تقریباً...
مزید پڑھ »
انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
مزید پڑھ »
16 سال کی عمر سے کمانا شروع کیا، کوئی مالی مدد نہیں کرتا: نورا فتحیبالی ووڈ انڈسٹری میں ڈانس سے نام بنانے والی نورا فتحی نے زندگی میں پیسوں کو ترجیح دینے سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔
مزید پڑھ »