کالعدم جماعت کے 4 رہنماؤں کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے جرم میں سزا

پاکستان خبریں خبریں

کالعدم جماعت کے 4 رہنماؤں کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے جرم میں سزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کالعدم جماعت کے 4 رہنماؤں کو دہشت گردی کی مالی معاونت کے جرم میں سزا ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دہشت گردی کی مالی معاونت کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر کالعدم جماعت الدعوۃ سے تعلق رکھنے والے 4 ملزمان کو سزا سنادی۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مجرم کو ایک اور 5، 5 سال کی سزائیں سنائی گئی ہیں، ظفر اقبال اور یحیٰی عزیز کو 5، 5 سال، عبدالرحمان مکی، عبدالسلام کو ایک سال کی سزا دی گئی۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم پروفیسر ظفر اقبال پر 50 ہزار جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے، عدالت نے یحییٰ مجاہد کو سزا کے ساتھ 50 ہزار جرمانہ کی سزا دی۔

ملزم پروفیسر حافظ عبدالرحمان مکی کو ایک سال قید، 20 ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی، اسی طرح ملزم حافظ عبدالسلام بن محمد کو ایک سال قید، 20 ہزار جرمانے کی سزا دی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوپنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری - ایکسپریس اردوعوام کی رہنمائی کے لیے لاک ڈاؤن سے قبل متاثرہ علاقوں کی فہرست میڈیا میں جاری کی جائے گی، چیف سیکریٹری کی ہدایت
مزید پڑھ »

چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دیچین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بلاآخر مودی نے خاموشی توڑ دیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی فوجیوں کی جانب سے گلوان وادی میں لڑائی کے دوران بھارت کے کرنل سمیت 20 فوجیوں کو ہلاک ر دیا گیا جس کے بعد دونوں ممالک میں
مزید پڑھ »

سعودی عرب، کرونا مریضوں کے علاج کے لیے نئی دوا کی منظوریسعودی عرب، کرونا مریضوں کے علاج کے لیے نئی دوا کی منظوریسعودی عرب، کرونا مریضوں کے علاج کے لیے نئی دوا کی منظوری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

دل کے اسپتال کی ایمرجنسی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی - ایکسپریس اردودل کے اسپتال کی ایمرجنسی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ڈاکٹر زخمی - ایکسپریس اردوپولیس نے شہریوں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔
مزید پڑھ »

تاریک مادے کی کھوج کے دوران ’نامعلوم سگنل‘ کی دریافتتاریک مادے کی کھوج کے دوران ’نامعلوم سگنل‘ کی دریافتجن سائنسدانوں نے اس نامعلوم سگنل کی کھوج لگائی ہے وہ 'زینان ون ٹی' نامی سائنسی منصوبے پر کام کر رہے جس کا مقصد نظام کائنات میں پھیلے ڈارک میٹر یا تاریک مادے پر تحقیق کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

گرمی کی شدت میں اضافہ، ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کے لیے بجلی غائبگرمی کی شدت میں اضافہ، ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کے لیے بجلی غائبلاہور (خبر نگار)گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی شہر کے 20علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی ہے اور ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کے لیے بجلی کا غائب ہونا معمول بن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 02:43:29