پاکستان نے تین میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 330 رنز کا بڑا ہدف دیا۔ کامران غلام نے کیپ ٹاؤن میں 32 گیندوں پر 63 رنز بنائے اور اختتامی اوورز میں 5 چھکے لگائے۔ ان کی اچھی اننگز نے پاکستان کو ایک مشکل وقت سے نکالنے میں مدد کی۔
پاکستان نے تین میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 330 رنز کا بڑا ہدف دیا تو سوشل میڈیا پر صارفین کامران غلام کی تعریفیں کر رہے ہیں۔
ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے والی جنوبی افریقہ نے پاکستان کے دونوں اوپنرز کو 53 کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹا دیا تھا۔ اس کے بعد سینیئر کھلاڑیوں بابر اور رضوان کے درمیان 115 کی شراکت قائم ہوئی اور دونوں اب جارحانہ انداز اپنانے ہی والے تھے کہ بابر کو فیفلکوایو اور رضوان کو مفاکا نے آؤٹ کر دیا۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم 73 اور کپتان محمد رضوان 80 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ سلمان علی آغا نے 33 رنز کی اننگز کھیلی۔واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ون ڈے میں میزبان جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی۔صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا پر کامران غلام کی تعریفیں ہو رہی ہیں اور بابر اعظم کو ایک طویل عرصے بعد نصف سنچری کرنے پر مبارکباد دی جا رہی ہے۔
جسپریت بمرا سے متعلق متنازع تبصرے پر انگلش کمنٹیٹر کی معافی: ’انسان سے غلطی ہو جاتی ہے مگر معافی مانگنے کے لیے حوصلہ چاہیے‘
کرکٹ پاکستان جنوبی افریقہ کامران غلام بابر اعظم محمد رضوان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 330 رنز کا ہدف دیاکیپ ٹاؤن میں دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 330 رنز کا ہدف دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں ہرادیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جنوبی افریقا نے 239 رنز بنائے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے جنوبی افریقا کو 330 رنز کا ہدف دیاکیپ ٹاؤن میں ہونے والے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 330 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »
جنوبی افریقا نے پاکستان کو 240 رنز کا ہدف دیاجنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا جا رہا ہے، جہاں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفپاکستان کی جانب سے صائم ایوب 98 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
مزید پڑھ »
پاکستان کے 6 کھلاڑی 58 رنز پر آؤٹ, زمبابوے کی ٹیم 206 رنز کا ہدف دیتیزمبابوے اور پاکستان کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ کھیلے جارہا ہے، زمبابوے نے 206 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے اور 6 کھلاڑی 58 رنز پر آؤٹ ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »