انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے پولیس پر فائرنگ کرنے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش پر فرد جرم عائد کر دیا۔ پولیس پارٹی پر فائرنگ کیس میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔
چھاپے کے دوران کامران بنگش اور دیگر ساتھیوں نے پولیس پارٹی فائرنگ کی تھی، فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے پولیس پر فائرنگ کرنے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش پر فرد جرم عائد کر دی۔
پولیس پارٹی پر فائرنگ کیس میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کے مقدمے کی سماعت ہوئی، سماعت اے ٹی سی جج اسد اللہ نے کی۔ پراسیکیوشن نے کہا کہ تھانہ چمکنی پولیس نے پی ٹی آئی کے روپوش رہنماء مراد سعید کی گرفتاری کے لیے کامران بنگش کے حجرے پر چھاپہ مارا تھا، چھاپے کے دوران کامران بنگش اور دیگر ساتھیوں نے پولیس پارٹی فائرنگ کی تھی، فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔
پراسیکیوشن نے استدلال کیا کہ واقعہ 20 دسمبر 2023 کو پیش آیا تھا ، پولیس نے کامران بنگش اور دیگر کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا ہے، پولیس نے تحقیقات مکمل کرکے چالان عدالت میں پیش کردی ہے۔ دوران سماعت عدالت نے پولیس پر فائرنگ کرنے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما کامران بنگش پر فرد جرم عائد کر دی، ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔تبصرےکیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیلکلدیپ یادیو کِس بالی ووڈ اداکارہ کی بیٹی کو ڈیٹ کررہے ہیں؟وینزویلا کے نکولس مادورو تیسری مدت کیلیے صدر بن گئے، امریکا نے گرفتاری پربڑا انعام رکھ دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
کامران بنگش پولیس پر فائرنگ عدالت فرد جرم پی ٹی آئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائدجج شاہ رخ ارجمند نے ملزمان پر عائد فرد جرم پڑھ کر سنائی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملے میں 14 ملزمان پر فرد جرم عائدعدالت نے جی ایچ کیو حملے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر کے کیس کی مزید سماعت کو 21 دسمبر تک ملتوی کردیا۔
مزید پڑھ »
ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: فرد جرم عائد کرنے کے لیے پرویز الہی 7 جنوری کو طلباحتساب عدالت لاہور نے محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا
مزید پڑھ »
برطانیہ: پولیس سے جھگڑنے کے الزام میں دو پاکستانیوں پر فردِ جرم عائدجولائی میں پولیس اہلکاروں اور نوجوانوں کے درمیان پیش آئےجھگڑے کے واقعے پر عدالت میں کسی پولیس افسر پر فردِ جرم عائد نہیں کی گئی
مزید پڑھ »
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئیانسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ایم این اے بلال احمد پر ان کے پلیڈر کے ذریعے فرد جرم عائد کی
مزید پڑھ »
تھائی لینڈ میں ایلیفینٹ کی وجہ سے ہلاک ہونے والی اسپین کی ٹوریسٹ کی مقدمہ چارجتھائی پولیس نے ایک ماہوت پر مقدمہ چارج کیا ہے جس کی نگرانی میں ایک ایلیفینٹ نے ایک اسپین کی ٹوریسٹ کو ہلاک کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »