نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک شخص کے کان میں خارش ہو رہی تھی جسے وہ سمجھ رہا تھا کہ کان کے میل کی وجہ سے ہو رہی ہے لیکن جب اس نے کان کی صفائی کی تو
اندر سے ایسی چیز نکل آئی ہے کہ اس کے تو ہوش ہی اڑ گئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بحث و مباحثے کی ویب سائٹ Redditپر اس شخص نے واقعہ سناتے ہوئے لکھا ہے کہ میرے کان میں بھنبھناہٹ کی سی آواز آتی تھی اور کان بند رہنے لگا تھا، اس کے ساتھ شدید خارش بھی ہوتی تھی۔میں سمجھ رہا تھا کہ کان میں میل ہے جس کی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔
اس شخص نے مزید لکھا کہ ”خارش زیادہ ہونے پر میں نے کاٹن پیڈ پر زیتون کا تیل لگا کر اس سے کان صاف کرنے شروع کیے اور اس دوران کان سے ایک جیتی جاگتی مکھی برآمد ہو گئی۔ یہ دیکھ کر میرے اوسان خطا ہو گئے کہ یہ مکھی نما کیڑا میرے کان میں اتنی اندر تک کیسے چلا گیا۔ شاید یہ مکھی سوتے میں میرے کان میں داخل ہوئی ہو گی۔“ اس شخص کی پوسٹ پر کمنٹس میں بیشتر لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں تو یہ پڑھ کر سونے سے خوف آنے لگا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔
مزید پڑھ »
واشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلانواشنگٹن کی میئر کا شہر میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کا اعلان Washington LockDown Eased Mayor MurielBowser CoronaVirus Reopened Restaurants MurielBowser
مزید پڑھ »
CEO ہواوے کی کینیڈا سے بے دخلی کی کارروائی جون میں ہو گیہواوے ٹیکنالوجیز کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مینگ وانزُو Meng Wanzhou کو کینیڈا سے بے دخل کرنے کے لیے کارروائی جون میں شروع کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی مساجد میں نمازوں کی ادائیگی کا نیا میکا نزمسعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے مکہ معظمہ کی مساجد کے سوا باقی تمام مساجد میں با جماعت نماز اور جمعہ کی نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے میں جاں بحق خاتون کی لاش کے انتظار میں باپ بھی چل بساقصور (ویب ڈیسک)کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والی 42 سالہ نازیہ معراج کا والد صدمہ برادشت نا کرتے ہوئے انتقال کرگیا۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق گزشتہ روز
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »