فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق آگ سے کسی انسان یا جانور کو نقصان نہیں پہنچا
کتے نے بیٹری چبا کر گھر میں آگ لگا دیکاپی رائٹس کی خلاف وزری میں ملوث 4 ملزمان گرفتارڈاکٹر شاہد کو زیرحراست ملزم کے والد نے قتل کیا، پولیسکراچی : گھر میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو سگے بھائی زخمیامریکی ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا کے فائر ڈیپارٹمنٹ نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں گھر میں آگ لگنے کا منظر دکھایا گیا۔
سیکیورٹی کیمرا فوٹیج میں دکھا گیا کہ کتا اپنے بستر پر بیٹھا لیتھیئم آئن بیٹری چبا رہا ہے جبکہ دوسرا کتا اور بلی اس کو قریب سے دیکھتے رہے۔کتوں نے کمرے سے نکلنے سے قبل چند سیکنڈ تک آگ کے شعلوں کو دیکھا۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ کتے اور بلی باآسانی دروازے سے نکل گئے۔ آگ سے کسی انسان یا جانور کو نقصان نہیں پہنچا۔آپ نے تو ارشد ندیم کو جِم تک فراہم نہیں کی، کرن ملک کی وزیراعظم پر تنقیدراولپنڈی میں شدید بارش، گلیاں سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل، کاروبار زندگی مفلوجبرازیل میں مسافر طیارہ گر کرتباہ، سوار تمام 62 افراد ہلاکخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضٰی بھی مظاہرین سے بچ نہ سکےضلع نڑائل میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ مشرفی مرتضٰی کے گھر کو بھی آگ لگا دی گئی
مزید پڑھ »
بنگلادیش: مظاہرین نے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کا گھر جلا ڈالاظاہرین نے کھلنا کے ضلع نڑائل میں واقع مشرفی مرتضیٰ کے گھر کو آگ لگادی۔
مزید پڑھ »
بجلی کے بلوں نے لوگوں کا جینا حرام کر دیاایک روز میری مہترانی مغموم سا چہرہ لئے گھر میں داخل ہوئی۔ میں نے نگا ہ اٹھا کر دیکھا چہرہ پیلازرد....
مزید پڑھ »
بھارت میں انوکھی چوری، واردات سے قبل چوروں نے گھر میں پکوڑے بنا کر کھائےچوروں کا یہ گروہ گھر میں ڈکیتی کی واردات کیلئے تو جاتا ہی ہے لیکن قیمتی سامان چرانے سے قبل یہ گروہ پہلے کچن کا رخ کرتا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والا ایتھلیٹ وہاں پارک میں کیوں سونے پر مجبور ہوا؟ہزاروں کھلاڑیوں کی میزبانی کرنے والے اولمپک ولیج کو چھوڑ کر اس ایتھلیٹ نے پارک میں سونے کو ترجیح دی، مگر اس نے ایسا کیوں کیا؟
مزید پڑھ »
انگلینڈ کو شکست دیکر اسپین نے چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل جیت لیافائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
مزید پڑھ »