کراچی: (دنیا نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں کے بعد کراچی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ ہو گیا۔ شہر کے چھ اضلاع کی اکتالیس یونین کونسلز کو سیل کر دیا گیا۔ لاک ڈاؤن چودہ روز تک برقرار رہے گا۔
جمعرات کی شام سات بجتے ہی شہر کی حساس اکتالیس یوسیز کو سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا تھا۔ ضلع شرقی کی 17 اور غربی کی 6 یونین کونسلز میں ناکے لگا کر بند کر دیا گیا۔
گلشن اقبال، صفورا گوٹھ اور گلستان جوہر بلاک تیرہ کی یوسیز جبکہ بلتی محلہ، مارٹن کوارٹرز، تین ہٹی، جہانگیر روڈ ایک اور دو نمبر کے علاقے بھی بند کروا دیئے گئے ہیں۔ ضلع کورنگی اور جنوبی کی پانچ، پانچ جبکہ ملیر کی چھ اور ضلع وسطی کی دو یوسیز کو بھی سیل کیا گیا ہے۔ ملیر، جعفرطیار سوسائٹی، جناح سکوائر، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی 36 بی اور کورنگی کے مختلف علاقوںضلعی انتظامیہ کے مطابق 18 جون سے 2 جولائی تک حساس یوسیز میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ ہاٹ سپاٹس کے رہائشیوں کی نقل وحرکت پر سخت پابندی ہوگی۔ گھر کے صرف ایک فرد کو باہر جانے کی اجازت ہوگی۔ کریانہ اور میڈیکل سٹورز متاثرہ علاقوں میں کھلے رہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگا Read News Karachi LockDown SindhGovt
مزید پڑھ »
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردولاک ڈاؤ ن 18جون سے 2جولائی تک جاری رہے گا، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن ہوگاکراچی : کورونا سے بچاؤ کی نئی حکمت عملی کے تحت کراچی کے حساس علاقوں میں 2 جولائی تک لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق آج شام سے ہو
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے دوبارہ لاک ڈاؤن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں آج سے دوبارہ لاک ڈاؤن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی کے مخصوص علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ -کراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ شروع ہوگیا، مخصوص علاقوں میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد مذکورہ علاقوں میں 7 بجے کے بعد سے اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عمل درآمد شروع گیا۔ پولیس اورضلعی انتظامیہ …
مزید پڑھ »